تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُحْلِفَین" کے متعقلہ نتائج

مُحْلِفَین

(ہیئت) کوکب کلب الا کبر میں شامل دو ستاروں (حضار اور وزن) کے نام، ستارہ سہیل سے پہلے طلوع ہونے والے دو ستاروں کے نام

مُکَلِّفِین

مکلف لوگ ، پابند یا ذمہ دار لوگ ، پابندی کرنے والے ۔

مُحِلِّین

حرام کی حرمت کو توڑنے والے ، اپنے وعدے کا پاس لحاظ نہ کرنے والے ، قابل تعزیر لوگ

مُؤَلِّفِین

مولف (رک) کی جمع ، تالیف کرنے والے ، مرتبین ۔

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

مُحَلِّلِین

(کسی امر کے مطعلق) تحلیل و تجزیہ کرنے والے، تجزیہ نگار لوگ

محبتیں

loves

ملیں

مَحَلّی

خواجہ سرا جو شاہی حرم سرا میں رہتا ہے اور خدمت نظارت پر مامور ہوتا ہے، وہ نامرد یا مخنث آدمی جو بادشاہوں کے محلوں میں آنے جانے کا مجاز ہوتا ہے، خواجہ سرا، ناظر

مُحَلِّی

وہ جو تلوار کے قبضے یا نیام کو سجائے ؛ میٹھا کرنے والا

مُحَلّیٰ

میٹھا شیریں

مُحْکَمِیں

محکم ، مضبوط ، مستحکم ۔

مُخالِفِین

دشمنی یا عداوت رکھنے والے

مُقَلِّدِین

پیروی کرنے والے، نقش قدم پر چلنے والے، ماننے والے، ہم خیال لوگ

مُحَدِّثِین

محدث کی جمع، علم حدیث کے جاننے والے یا ماہر لوگ، ماہرین علم حدیث

اردو، انگلش اور ہندی میں مُحْلِفَین کے معانیدیکھیے

مُحْلِفَین

muhlifain•मुहलिफ़ैन

اصل: عربی

وزن : 2121

موضوعات: ہیئت

اشتقاق: حَلَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُحْلِفَین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہیئت) کوکب کلب الا کبر میں شامل دو ستاروں (حضار اور وزن) کے نام، ستارہ سہیل سے پہلے طلوع ہونے والے دو ستاروں کے نام

Urdu meaning of muhlifain

  • Roman
  • Urdu

  • (haiyat) kaukab kalab illaa kibar me.n shaamil do sitaaro.n (huzzaar aur vazan) ke naam, sitaara suhel se pahle taluua hone vaale do sitaaro.n ke naam

मुहलिफ़ैन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (हैयत) कौकब कलब इल्ला किबर में शामिल दो सितारों (हुज़्ज़ार और वज़न) के नाम, सितारा सुहेल से पहले तलूअ होने वाले दो सितारों के नाम

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُحْلِفَین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُحْلِفَین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone