تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَاثِّرِین" کے متعقلہ نتائج

مُتَاثِّرِین

متاثر کی جمع، متاثر ہونے والے، متاثرہ لوگ

مُتَاَخِّرِین

بعد میں آنے والے لوگ، اخیر زمانے کے لوگ، بعد کے اشخاص (متقدمین کے مقابل)

مُتَاَثِّرَہ

اثر پذیر ، متاثر ہونے والا (فریق ، فرد ، جگہ ، علاقہ وغیرہ) ۔

مَتُھرِیا

متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات، اس ذات کا آدمی

مُتْھری

(عور) کند ذہن ، سادہ ، بیوقوف

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتِہَری

وہ مقام جو گھوڑوں کے اصطبل میں پیشاب کے واسطے بناتے ہیں، وہ سوراخ جو اصطبل کی نجاست (خصوصاً پیشاب) کے لیے بنایا جاتا ہے

مَتاری

(عم) ماں ۔

مُتَأثِّر

اثر پذیر، اثر لینے والا، اثر قبول کرنے والا، جس پر اثر پڑے

ماہِرِیْن

ماہر لوگ، کامل فن لوگ

مُتَعَلِّقِین

اہل خانہ، گھر کے لوگ، بال بچے، رشتہ دار، دوست، احباب

مُظاہِرین

مظاہرہ کرنے والے لوگ، مظاہرہ کرنے والے

مُتَعَیَّن

تعین کیا ہوا، مقرر، تعینات

مُعاصِرِین

معاصر کی جمع، ہم عصر، ہم زمانہ لوگ، بہت سے ہمعصر یا ہم عہد

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَاثِّرِین کے معانیدیکھیے

مُتَاثِّرِین

mutaassiriin•मुतास्सिरीन

اصل: عربی

واحد: مُتَأثِّر

اشتقاق: أثَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُتَاثِّرِین کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • متاثر کی جمع، متاثر ہونے والے، متاثرہ لوگ

Urdu meaning of mutaassiriin

  • Roman
  • Urdu

  • mutaassir kii jamaa, mutaassir hone vaale, mutaassiraa log

मुतास्सिरीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • प्रभावित होने वाले, प्रभावित लोग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَاثِّرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَاثِّرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone