تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتَبَنِیَت" کے متعقلہ نتائج

مُتَبَنِیَت

گود لینے یا لیے جانے کا عمل ، متبنّیٰ بنانا یا ہونا ۔

مُتَبَنّیٰ

گود لیا ہوا (بچہ) لے پالک، بیٹا بنایا ہوا، لے کر پالا ہوا (بچہ)

مُتَبَنِّی

متبنّیٰ بنانے والا (باپ) ، گود لینے والا

مَتْنِیَّت

متن کی کیفیت یا معنویت ۔

مَبْنی

بنا کردہ، قائم، منحصر، موقوف

مَبْنیٰ

۱۔ بنیاد ، اساس ، اصل ۔

مَتْنی

متن سے منسوب یا متعلق، متن کا، کتاب کی اصل عبارت کے متعلق

مُتَمَنّیٰ

جس چیز یا بات کی تمنا کی جائے، مطلوب

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

مُتَغَنِّی

گانے والا ، گویا ؛ مہذب ؛ محبت کرنے والا ؛ پرشہوت ؛ قانع ، صابر ؛ تعریف کرنے والا ؛ ثنا کرنے والا ؛ برا کہنے والا

مُتْنی

پیشاب کرنے کا عضو، آلۂ تناسل، فرج

مُتَبَرّیٰ

آزاد ، بچا ہوا ، صاف کِیا ہوا

مُبْتَنی

مبنی، قائم

مُتَثَنّی

تہ کیا ہوا ، دہرا کیا ہوا ؛ وہ جو جھک کر چلے ؛ پیچیدہ ، اُلجھا ہوا

مُتَنَبّی

ایک مشہور عربی شاعر کا نام ابو طیب احمد بن حسین المتنبی

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتَبَنِیَت کے معانیدیکھیے

مُتَبَنِیَت

mutabaniyat•मुतबनियत

وزن : 11112

  • Roman
  • Urdu

مُتَبَنِیَت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • گود لینے یا لیے جانے کا عمل ، متبنّیٰ بنانا یا ہونا ۔

Urdu meaning of mutabaniyat

  • Roman
  • Urdu

  • god lene ya li.e jaane ka amal, mutbanna banaanaa ya honaa

मुतबनियत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • गोद लेने या लिए जाने की क्रिया, मुँह बोली संतान बनाना या होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتَبَنِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتَبَنِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone