تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُتْھری" کے متعقلہ نتائج

مُتْھری

(عور) کند ذہن ، سادہ ، بیوقوف

مَتُھرِیا

متھرا کے برہمنوں کی ایک ذات، اس ذات کا آدمی

مُتاری

(دکن) ڈنڈا ، سونٹا ۔

مُتھْرا

متھری، بھَتری، کند، بیشترچاقو چھری کے لئے مستعمل

مَتھُرا

بھارت میں دریائے جمنا کے بائیں کنارے دہلی اور آگرے کے درمیان ایک شہرنیز ضلع کا نام، ہندو اس کو کرشن جی کا مقام پیدائش اور ابتدائی جائے سکونت کی حیثیت سے بہت قابل احترام سمجھتے ہیں اور وہاں یاترا کو جاتے ہیں (بطور تلمیح مستعمل)

مُتَعَرّیٰ

برہنہ، ننگا؛ خالی۔

مُتِہَری

وہ مقام جو گھوڑوں کے اصطبل میں پیشاب کے واسطے بناتے ہیں، وہ سوراخ جو اصطبل کی نجاست (خصوصاً پیشاب) کے لیے بنایا جاتا ہے

مَتاری

(عم) ماں ۔

مُٹْھری

رک : گٹھڑی جس کا یہ تابع ہے

مُوتْری

پیشاب گاہ ، پیشاب کرنے کی جگہ ، پیشاب خانہ

مُکِھری

کلی، شگوفہ

مَتْھنی

متھنے کا عمل یا کیفیت

مِتھی

رک : میٹھی۔

مِتھی

राजा जनक

مُتَبَرِّی

آزاد ، صاف ؛ جو درمیان میں آئے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُتْھری کے معانیدیکھیے

مُتْھری

muthrii•मुथरी

دیکھیے: مُتِہَری

  • Roman
  • Urdu

مُتْھری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (عور) کند ذہن ، سادہ ، بیوقوف
  • رک : متہری

Urdu meaning of muthrii

  • Roman
  • Urdu

  • (avir) kund zahan, saadaa, bevaquuf
  • ruk ha matahrii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُتْھری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُتْھری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone