تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُطابَقَتی" کے متعقلہ نتائج

مُطابَقَتی

مشابہت رکھنے والا ، مشابہتی ۔

مُطابَقَت

یکسانیت، برابری، موافقت، مشابہت، تطابق، موزونی، مناسبت

مُسابَقَتی

مسابقت کا ؛ سبقت کی دوڑ والا ۔

مُطابَقَت کَرنا

میل کھانا، مشابہت رکھنا

مُطابَقَت رَکْھنا

مشابہت رکھنا ، مثیل ہونا ۔

مُطابَقَت پَیدا کَرْنا

یکسانیت یا برابری پیداکرنا۔

عَدَم مُطابَقَت

اختلاف، کسی امر کا دوسرے سے مطابق نہ ہونا، باہم یکساں نہ ہونا، عدم یکسانیت

ظاہِری مُطابَقَت

بظاہر موافقت، بظاہر مشابہت، ظاہری برابری، ظاہری مماثلت، ظاہر کی یکسانیت

شَخْصی مُطابَقَت

وہ عملیہ جس سے ایک زندہ عضویہ حاجتوں کی تکمیل پر اثرانداز ہوتے ہیں ، فد کا اپنے مخصوص ماحول سے ذہنی سمجھوتا کرنا.

مُسابَقَتی دَور

مقابلے کا زمانہ ۔

مُشابَہَتی

مشابہت رکھنے والا ، مماثلت رکھنے والا ۔

مَوہبَتی

بخشا ہوا ، عطا کیا ہوا ؛ مراد : خدا کی طرف سے ملا ہوا فطری ، قدرتی ۔

مُطابِق

مانند، مشابہ، یکساں، موافق، برابر، ہم صورت، ہم رنگ

دَلالَتِ مُطابِقی

جب ایک لفظ بولیں اور مخاطب اس کے پورے معنی جس کے واسطے وہ لفظ بنا ہے سمجھ لے تو اس دلالت کو دلالت مطابقی کہتے ہیں

مَدلُول مُطابِقی

(علم بیان) مطابقی مفہوم ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُطابَقَتی کے معانیدیکھیے

مُطابَقَتی

mutaabaqatii•मुताबक़ती

وزن : 12112

  • Roman
  • Urdu

مُطابَقَتی کے اردو معانی

صفت

  • مشابہت رکھنے والا ، مشابہتی ۔

Urdu meaning of mutaabaqatii

  • Roman
  • Urdu

  • mushaabahat rakhne vaala, mushaabehtii

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُطابَقَتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُطابَقَتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone