تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَظْہَر" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَظْہَر

جس کی پشت پناہی یا مدد کی گئی ہو

مُسْتَظْہِر

مدد چاہنے والا، خواہان امداد، پشت پناہ کی طلب کرنے والا

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُسْتَشار

جس سے مشورہ کیا جائے، مشیر، مشورہ دینے والا

مُستَجار

ایک مقام جو رکن یمانی اور خانۂ کعبہ کے غربی دروازے کے بیچ میں ہے، یہاں لوگ کھڑے ہو کر دیوارِ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر دعا کرتے ہیں

مُتَظاہِر

ظاہر ، واضح ، روشن ، صاف ۔

مست وار

مستانہ، مست کے مانند

مَسْتِ ظُہُور

تجلی سے سرشار ، دیدار میں محو (صوفی ، مجذوب وغیرہ کے لیے مستعمل) ۔

مُنتَظِر

انتظار کرنے والا، راہ دیکھنے والا، آس لگانے والا

مِسْمار

ڈھایا یا گرایا ہوا، توڑا پھوڑا ہوا، منہدم، تہس نہس، تباہ و برباد

مُخْتار

اپنے قول وعمل میں آزاد، اختیاررکھنے والا مجاز، مالک، کرتا دھرتا

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُسْتَمِرَّہ

ہمیشہ جاری و ساری، مستقل، دائمی، پختہ (عموماً قاعدہ، اُصول عادت وغیرہ کے لیے مستعمل)

مَسْتُورَہ

پوشیدہ کردہ، چھپا ہوا

مَظْہَر

۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَظْہَر کے معانیدیکھیے

مُسْتَظْہَر

mustaz.har•मुसतज़हर

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: ظَہَرَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَظْہَر کے اردو معانی

صفت

  • جس کی پشت پناہی یا مدد کی گئی ہو

Urdu meaning of mustaz.har

  • Roman
  • Urdu

  • jis kii pushtapnaahii ya madad kii ga.ii ho

English meaning of mustaz.har

Adjective

  • aided, supported

मुसतज़हर के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसका समर्थन या सहायता की गई हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَظْہَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَظْہَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone