اشتقاق
’’ظَهَرَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
اِسْتِظْہار
امداد طلب کرنا، پشت پناہی، مدد، تقویت
اِظْہار
افشا، انکشاف، ظہور، ظاہر کرنا یا ہونا
اِظْہارات
عدالت کے رو برو فریقین یا گواہوں کے بیانات.
اَظْہَر
خوب ظاہر، نہایت صریح اور بہت زیادہ واضح
ظاہِراً
ظاہرمیں، بظاہر، ظاہری طور پر
ظاہِرانَہ
ظاہراً، ظاہر طور پر، ظاہر میں
ظاہِری
ظاہر کا، خارجی (باطنی کی ضد)، نمائشی، دکھاوے کا
ظواہر
ظاہری صورتیں، ظاہری کی جمع، بواطن کی ضد
ظِہار
(لفظاً) پیٹھ، پشت، ہم پشت ہونا، موافق ہونا
ظُہْر
تیسرا پہر، دوسری نماز کا وقت، دوپر کے بعد کا وقت
ظُہُورِسْتان
وہ مقام جہاں پر رونقیں ہوں ، وہ جگہ جہاں جلوے ہوں ، نمود و نمائش کی جگہ ؛ (کنایۃً) دنیا.
مُتَظاہِر
ظاہر ، واضح ، روشن ، صاف ۔
مُسْتَظْہَر
جس کی پشت پناہی یا مدد کی گئی ہو
مُسْتَظْہِر
مدد چاہنے والا، خواہان امداد، پشت پناہ کی طلب کرنے والا
مَظاہِر
ظاہر ہونے کی جگہ، ظاہر چیزیں یا نظارے، مشاہدات
مُظاہِر
مدد یا حمایت کرنے والا، معاون، مددگار، پشت پناہ
مُظاہَرَہ
(لفظاً) وہ جو برتن میں رکھا یا چھوڑ دیا گیا ہو
مُظاہِرین
مظاہرہ کرنے والے لوگ، مظاہرہ کرنے والے
مِظْہار
کسی پیمانے ، آلے یا میٹر کی سوئی نیز عدد نما (Indicator) ۔
مَظْہَر
۱۔ (i) ظاہر ہونے کی جگہ ، جائے ظہور ۔
مُظْہَر
ظاہر کیا گیا، بیان کیا گیا، ظاہر، واضح، عیاں
مُظْہِر
۱۔ بیان کرنے والا ، ظاہر کرنے والا
مَظْہُور
کھلا ہوا ، ظاہر ، واضح ، آشکارا ۔