تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَشار" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَشار

جس سے مشورہ کیا جائے، مشیر، مشورہ دینے والا

مُسْتَشارِ قانُونی

(قانون) وہ شخص یا وکیل جس سے قانونی معاملات میں مشورہ لیں یا کریں، مشیر قانونی

مُسْتَشارِ خُصُوصی

بادشاہ و امرا کا مشیر خاص ، مصاحب خاص .

مَجلِسِ مُستَشار

وہ جماعت جس سے مشورہ کیا جائے ، مشیروں کی جماعت ۔

مُسْتَشِیر

अ.वि.सलाह लेनेवाला, परामर्शकर्ता।

مُسْتَعار

مانگا ہوا، ادھار لیاہوا، عارضی طور پر یا عاریۃً لیا ہوا، چند روزہ

مُستَجار

ایک مقام جو رکن یمانی اور خانۂ کعبہ کے غربی دروازے کے بیچ میں ہے، یہاں لوگ کھڑے ہو کر دیوارِ کعبہ پر ہاتھ رکھ کر دعا کرتے ہیں

مُسْتَظْہَر

جس کی پشت پناہی یا مدد کی گئی ہو

مُسْتَظْہِر

مدد چاہنے والا، خواہان امداد، پشت پناہ کی طلب کرنے والا

مُتَشاعِر

جو شاعر نہ ہو مگر اپنے آپ کو شاعر سمجھے یا ظاہر کرے، شاعر بننے والا، مصنوعی شاعر

مست وار

مستانہ، مست کے مانند

مُسْتَعار لَہ

جس کے لیے ادھار لیا گیا ہو یا اخذ کیا گیا ہو

مُسْتَعار مِنْہ

جس سے عار یتہً یا ادھار مانگا گیا ہو، جس سے ماخوذ ہو

حَیاتِ مُسْتَعار

مانگی ہوئی زندگی، چند روزہ زندگی، عُمر فانی

زِنْدَگی مُسْتَعار

چند دن کی زِندگی ، عارضی زندگی.

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَشار کے معانیدیکھیے

مُسْتَشار

mustashaar•मुस्तशार

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَشار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جس سے مشورہ کیا جائے، مشیر، مشورہ دینے والا

Urdu meaning of mustashaar

  • Roman
  • Urdu

  • jis se mashvara kiya jaaye, mushiir, mashvara dene vaala

English meaning of mustashaar

Noun, Masculine

मुस्तशार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जिससे सलाह ली जाय, परामर्शदाता, सलाह ली हुई बात, परामशित, सलाहकार, मश्वरा देने वाला

مُسْتَشار کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَشار)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَشار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone