تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسْتَہْلِک" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَہْلِک

تباہ کن ، برباد کرنے والا ؛ فضول خرچ ، مسرف

مُسْتَہْلَک

۱۔ ہلاک کیا ہوا ، ہلاکت زدہ ، نیست و نابود ، معدوم ۔

مُسْتَعْلی

بلند کیا ہوا ، عروج پایا ہوا ، بلند ۔

مُسْتَلْقی

چت لیٹا ہوا، پیٹھ کے بل لیٹا ہوا، جس کی پشت زمین پر ہو اور شکم اوپر

مَسالِک

راہیں، طریقے

مُسْتاہِل

اہل ، لائق ، قابل

خوابِ مُسْتَلْقِی

چت سونے کا عمل یا حالت .

مُسْتَقِل

(ریاضی) ایک مقدار جس کے متعلق یہ فرض کر لیا جائے کہ وہ جب تک زیربحث رہے گی اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مالِک

کسی چیز کی ملکیت رکھنے والا شخص، والی

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَسْتَانِی

(i) جس میں کیف و مستی کی کیفیت پائی جائے ۔

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مِستا

وہ جگہ جو پنیری ڈالنے کے لئے ہموار کی جائے، غلہ اُگانے کے لیے ہموار کی ہوئی جگہ، وہ ویرانہ جہاں سرسبزی نہ ہو

مُسْتَمْلِی

جو کسی سے لکھوانے کا خواہش مند ہو ؛ (مجازاً) کاتب

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسْتَہْلِک کے معانیدیکھیے

مُسْتَہْلِک

mustahlik•मुस्तहलिक

اصل: عربی

وزن : 222

اشتقاق: هَلَكَ

  • Roman
  • Urdu

مُسْتَہْلِک کے اردو معانی

صفت

  • تباہ کن ، برباد کرنے والا ؛ فضول خرچ ، مسرف
  • ہلاک کرنے والا ، نیست و نابود کرنے والا ، محو کر دینے والا

Urdu meaning of mustahlik

  • Roman
  • Urdu

  • tabaahkun, barbaad karne vaala ; fuzuulkharch, musrif
  • halaak karne vaala, niist-o-naabuud karne vaala, mahv kar dene vaala

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسْتَہْلِک)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسْتَہْلِک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone