تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"muss" کے متعقلہ نتائج
muss کے لیے اردو الفاظ
muss کے اردو معانی
اسم، فعل، فعل متعدی
- (بول_چال) چھینا_جھپٹی
- ہاتھا_پائی
- غیر_منظم جد_و_جہد
- ہنگامہ یا ہُلّڑ
- بے_ترتیبی کی حالت
- افرا_تفری کا عالم
- نا_صاف اور گندہ ملغوبہ
- (بول_چال) بے_ترتیب کرنا
- گندہ یا لت_پت کرنا
- الٹ_پلٹ کرنا
muss के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा, क्रिया, सकर्मक क्रिया
- (बोल-चाल) छीना-झपटी
- हाथा-पाई
- ग़ैर-मुनज़्ज़म जिद्द-ओ-जहद
- हंगामा या हुल्लड़
- बे-तरतीबी की हालत
- अफ़रा-तफ़री का 'आलम
- ना-साफ़ और गंदा मलग़ूबा
- (बोल-चाल) बे-तरतीब करना
- गंदा या लत-पत करना
- उलट-पलट करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
مُسّاصِل
۔(ع۔ بکسر پنجم) صفت۔ جڑ سے اکھیڑنے والا۔ برباد کرنے والا۲۔(ع۔ بفتح پنجم) صفت۔ منہدم ۔ جڑسے اکھڑا ہوا۔نباہ۔ برباد ۔؎
meiosis
حیاتیات: تخفیفی تقسیم میں اصل خلوی تقسیم جس میں ایک خلیے سے دو خلیے بنتے ہیں جن میں سے ہر ایک میں اصل خلیے سے نصف لونیے (کروموسوم) ہوتے ہیں (قب: MITOSIS).
مَصُوص
طب: مرغ مسلم یا کبوتر کا بچّہ جو اس طرح سے پکایا جاتا ہے کہ اس کے پیٹ میں مصالحہ وغیرہ بھر کر اس کو سرکے میں بھونا جاتا ہے، میٹھے سیخ کباب جو مرغی کے چوزے یا بڑی مرغی یا حلوان کے گوشت میں خرفے یا کاسنی یا پالک کے پتے ملاکر پکایا جاتا ہے، شیرینی کے لیے اس میں کھانڈ ڈالتے ہیں
مَسُوس
پانی جو نہ میٹھا ہو نہ کھاری ؛ (طب) وہ دوا جو زہر کے اثر کو دور کر سکے ؛ وہ درخت جسے کیڑا کھا گیا ہو
مَسّے دار سُوَر
افریقہ میں پایا جانے والا مشہور سور جس کا سر بڑا اور چہرے پر مسّے ہوتے ہیں ، اس کا گوشت بعض قومیں شوق سے کھاتی ہیں ۔
مَسوس کَر رَہ جانا
رنج و غم کو ضبط کرنا ، خون کے گھونٹ پی کے رہ جانا ، افسوس کر کے رہ جانا (عموماً دل کے ساتھ مستعمل) ۔
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (muss)
muss
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔