تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسّاصِل" کے متعقلہ نتائج

مُسّاصِل

۔(ع۔ بکسر پنجم) صفت۔ جڑ سے اکھیڑنے والا۔ برباد کرنے والا۲۔(ع۔ بفتح پنجم) صفت۔ منہدم ۔ جڑسے اکھڑا ہوا۔نباہ۔ برباد ۔؎

مَسائِل

مسئلے، پوچھی ہوئی باتیں، دریافت طلب امور

مُستاصِل

جڑ سے اکھیڑنے والا، برباد کرنے والا

مُستاصَل

جڑ سے اکھڑا ہوا، مجازاً: تباہ شدہ، برباد، مٹایا ہوا

مَحاصِل

آمدنی، نفع، محصول، پیداوار کا محصول

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مَسایِل

رک : مسائل ؛ مسئلے ۔

مَفاصِل

بدن کے جوڑ، جسمانی ہڈیوں کے جوڑ، ہاتھ پاؤں کے بند

مُسَہَّل

آسان بنانے والا ، حل کرنے والا

مُسافِر

سفر کرنے والا، راہ گیر، پردیسی

مُسَلْسَل

زنجیر میں بندھا ہوا، پابہ زنجیر، زنجیر بند

مُقابِل

روبرو، سامنے، آمنے سامنے، مقابلے میں، محاذ میں

مُحال

جس کا ہونا ممکن نہ ہو، ناممکن

مُہال

(شکرسازی) شکر کے اجزا جو راب نتھرنے کے بعد تھیلے کے اندر آپس میں چپک کر گلی یا ڈلے کی شکل بن جائیں

مَسائی

مساء (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ شام کا ، شام والا ، غروب ہونے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسّاصِل کے معانیدیکھیے

مُسّاصِل

mussaasil•मुस्सासिल

  • Roman
  • Urdu

مُسّاصِل کے اردو معانی

  • ۔(ع۔ بکسر پنجم) صفت۔ جڑ سے اکھیڑنے والا۔ برباد کرنے والا۲۔(ع۔ بفتح پنجم) صفت۔ منہدم ۔ جڑسے اکھڑا ہوا۔نباہ۔ برباد ۔؎

Urdu meaning of mussaasil

  • Roman
  • Urdu

  • ۔(e। baksar panjum) sifat। ja.D se ukhe.Dne vaala। barbaad karne vaala२।(e। baphtaa panjum) sifat। munahdim । ja.D se ukh.Daa hu.a।nibaah। barbaad ।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسّاصِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسّاصِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone