تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَثّ" کے متعقلہ نتائج

مَثّ

(طب و جراحی) زخم سے چھیچھڑا وغیرہ نکالنے کا عمل نیز بدگوشت کو آلے کے ذریعے جسم سے الگ کر دینا

مَس

کسی چیز کے چھونے کا عمل، کسی چیز کو ہاتھ لگانے کا عمل، چھونا، ہاتھ پھیرنا

مَص

چوسنا، چوسنے کا عمل

مُس

رک : موس جس کی یہ تخفیف ہے ؛ کھٹالی ، چاندی سونا وغیرہ گلانے کی پیالی

مِس ہونا

(ریل گاڑی) نہ پکڑ سکنا ، نہ پا سکنا ۔

مِس خام

وہ تانبا جو کان سے نکالنے کے بعد صاف نہ کیا گیا ہو، کچا تانبا

مَس کَرنا

کسی چیز کو ہاتھ لگانا، چھونا، ہاتھ پھیرنا، ہاتھ سے چھونا

مَص کَرنا

(طب) منھ سے سانس کے ذریعے کھینچنا ، چوسنا ، کلیدن ۔

مَس ہونا

رغبت ہونا یا رجحان ہونا، لگاؤ ہونا، میل خاطر ہونا

مَس رَکھنا

جو شخض فلسفہ سے کچھ بھی مس رکھتا ہے اُسکی نظر پہلے اس مسئلہ پر پڑتی ہے

مِس گَر

تانبے کے برتن بنانے والا، ٹھٹھیرا، کسیرا

مِس ہو جانا

(لکھنے سے) رہ جانا ، ذہن سے محو ہو جانا ۔

مِس بابا

یورپین خصوصا ً انگریز شاگرد پیشہ کی بن بیاہی لڑکی ؛ انگریزوں کی تربیت کردہ خانگی ملازمین کی زبان میں آقا کی بن بیاہی لڑکی ۔

مِسِ لاظِل

وہ تانبا جو کیمیائی قاعدے سے بالکل صاف ہو گیا ہو جس میں ملاوٹ نہ ہو، خالص تانبا

مِس فَروش

تانبا بیچنے والا ، تانبے کا کاروبار کرنے والا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مَثّ کے معانیدیکھیے

مَثّ

mass•मस्स

اصل: عربی

وزن : 21

موضوعات: طب جراحی

  • Roman
  • Urdu

مَثّ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (طب و جراحی) زخم سے چھیچھڑا وغیرہ نکالنے کا عمل نیز بدگوشت کو آلے کے ذریعے جسم سے الگ کر دینا

Urdu meaning of mass

  • Roman
  • Urdu

  • (tibb-o-jarraahii) zaKham se chhiichh.Daa vaGaira nikaalne ka amal niiz badgoshat ko aale ke zariiye jism se alag kar denaa

मस्स के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (चिकित्सा और शल्य चिकित्सा) घाव से छीछड़ा वग़ैरा निकालने का प्रक्रिया अथवा ख़राब मांस को आले के द्वारा शरीर से अलग कर देना

مَثّ کے مرکب الفاظ

مَثّ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَثّ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَثّ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone