تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشَیَّن" کے متعقلہ نتائج

مُشَیَّن

شان و شوکت اور رعب داب والا، شان دار، وجیہہ، سجیلا، خوش وضع، خوش اندام، شکیل و جمیل، خوبصورت، تمکنت والا

مَشِین خانَہ

اسلحہ خانہ ، کارخانہ ۔

مَشِین ساز

مشین بنانے والا ۔

مَشِین کَرنا

مشین پھیرنا ، مشین پھیر کر کسی چیز کو ہموار بنانا ۔

مَشِین بَن جانا

مسلسل کام کرنا ، مصروف رہنا ، تیز رفتار ی کا مظاہرہ کرنا ۔

مَشِین کی طَرح کام کَرْنا

تیز ، باقاعدہ اور متواتر کام کرتے رہنا ۔

مَشِینی

مشین سے متعلق یا منسوب

مَشِینی زِنْدَگَی

حد سے زیادہ مشینوں پر انحصار ، وہ زندگی جو مشین کی طرح منظم و پابند ہو ؛ (مجازاً) بے انتہا مصروف زندگی ۔

مَشِینی دَور

مشین سے کام کرنے کا زمانہ ، وہ دور جس میں مشینوں سے زیادہ کام لیا جاتا ہو ۔

مَشِینی اِنْسان

انسان نما مشین جو کچھ میکانیکی مشینی حرکات اور کام کر سکتی ہے ، خودکار مشین ؛ (مجازاً) احساسات و جذبات سے عاری انسان ۔

مَشِینی دِماغ

ِرک : کمپیوٹر ۔

مَشِینی زَبان

machine language

مَشِینی اِنْقَلاب

مشینوں کے بڑی تعداد میں ایجاد اور استعمال سے رونما ہونے والی تبدیلیاں اور اثرات ۔

مَشِینی تَہْذِیب

مشینوں کے زیادہ استعمال سے متعلق رہن سہن اور رویہ ۔

مَشِینی تَکْرار

مشین کی طرح کا مسلسل عمل ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشَیَّن کے معانیدیکھیے

مُشَیَّن

mushayyan•मुशय्यन

اصل: عربی

وزن : 122

موضوعات: زیورات

  • Roman
  • Urdu

مُشَیَّن کے اردو معانی

صفت

  • شان و شوکت اور رعب داب والا، شان دار، وجیہہ، سجیلا، خوش وضع، خوش اندام، شکیل و جمیل، خوبصورت، تمکنت والا
  • سجا ہوا، آراستہ (زیور وغیرہ سے)

Urdu meaning of mushayyan

  • Roman
  • Urdu

  • shaan-o-shaukat aur rob daab vaala, shaanadaar, vajiihaa, sajiilaa, Khushavzaa, Khush indaam, shakiil-o-jamiil, Khuubsuurat, tamkanat vaala
  • saja hu.a, aaraasta (zevar vaGaira se

English meaning of mushayyan

Adjective

मुशय्यन के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • शान-ओ-शौकत और रोब दाब वाला, शानदार, सजीला, ख़ुशवज़ा, शकील-ओ-जमील, रूपवान, सुंदर، ख़ूबसूरत
  • सजा हुआ, आरास्ता (ज़ेवर वग़ैरा से)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشَیَّن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشَیَّن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone