تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُشاتَمَۃ" کے متعقلہ نتائج

مُشاتَمَۃ

ایک دوسرے کو گالیاں دینا، برا بھلا کہنا

مُشاتَمَت

ماتَم

مرنے کا غم، سوگ، مجلس عزا، جہاں لوگ غم منانے کو جمع ہوں

ماتَمی

ماتم کرنے والا، سوگوار، ماتم سے متعلق

مَلامَت

لعن طعن، برا بھلا کہنا، ڈانٹ پھٹکار، سرزنش، فضیحت

مَشامی

مشامہ سے متعلق ، سونگھنے کی چیز ، مشمومی ۔

مَشامَہ

قوت شامہ، وقت شامہ، جائے شامہ، دماغ میں سونگھنے کی قوت کی جگہ (واحد کے طور پر بھی مستعمل)

مُشَتَّۃَ

پراگندہ ، منتشر ، متفرق ۔

مُفَاہَمَت

باہم کسی معاملے پر سمجھوتا، فیصلہ، سمجھوتا

مُشْتَمِل

جو شامل یا شریک ہو، مشمولہ

مُشابَہَت

مشابہ ہونے کی حالت، مطابقت، مماثلت

کوئے ملامت

street of repentance

مُلازَمَت

(کسی سے) وابستگی، نزدیکی، ملاقات، بڑے آدمی کی خدمت میں حاضر ہونا، خدمت میں حاضر رہنا

مُہْتَمِم

اہتمام کرنے والا، سربراہِ کار، منتظم، نگراں، پیش کار، منصرم، منیجر، کمشنر

مُزاحَمَت

روکنے کا عمل، روک ٹوک، رکاوٹ، ممانعت، تعرض، کسی پر تنگی کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُشاتَمَۃ کے معانیدیکھیے

مُشاتَمَۃ

mushaatamat•मुशातमत

نیز : مُشاتَمَت

اصل: عربی

وزن : 1212

اشتقاق: شَتِمَ

  • Roman
  • Urdu

مُشاتَمَۃ کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک دوسرے کو گالیاں دینا، برا بھلا کہنا
  • گالی گلوج، سب و شتم

Urdu meaning of mushaatamat

  • Roman
  • Urdu

  • ek duusre ko gaaliyaa.n denaa, buraa bhala kahnaa
  • gaalii galauj, sab-o-shatam

English meaning of mushaatamat

Noun, Feminine

  • reproach, abusing, reviling, vilifying

मुशातमत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • एक दूसरे को गालियाँ देना, बुरा-भला कहना
  • गाली-गलौज, अभिशाप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُشاتَمَۃ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُشاتَمَۃ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone