تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُسبِل" کے متعقلہ نتائج

مُسبِل

لٹکانے والا ؛ (مجازاً) کسی لباس وغیرہ کو نیچا رکھنے والا ، جو غرور سے اپنا لباس لٹکائے ہوئے رکھے (بیان السان) لمبی مونچھوں والا ؛ ذَکر (مخزن الجواہر) دس تیروں میں سے پانچواں یا چھٹا تیر جو عربوں میں پانسہ ڈالنے کے کام آتے تھے

مَسَل

مسلنا سے ماخوذ، مسلنا کا امر، تراکیب میں مستعمل، جیسے: مسل ڈالنا

مُقبِل

۱۔ (i) سامنے ہونے والا ، روبرو ہونے والا ، آگے آنے والا ، کسی طرف متوجہ ہونے والا ۔

مُسَبَّع

(اقلیدس) وہ شکل، جس میں برابر کے سات ضلعے اور زاویے ہوں

مَسِیل

(فقہ) پانی بہنے کی جگہ ، وہ جگہ جہاں پر بارش وغیرہ کا پانی ہو ۔

مَسِل

لمبے ریشوں پر مشتمل بافت جو تحریک پر سکڑ کر جسمانی حرکت پیدا کرتی ہے، عضو، پٹھا، مچھلی

مَہبِل

فرج کا منہ، فرج کا دہانہ

مُسْہِل

جو اسہال لائے، دست آور، وہ دوا جس سے دست آئیں، جلاب

مُسَل

مُسبَک

دھاتوں کو پگھلانے اور ڈھالنے کی جگہ یا کارخانہ

مُسَل

مُسَبَّب

سبب کیا گیا، سبب کا نتیجہ، سبب کیا ہوا

مُسَبَّط

سخت کرنے یا جمانے والا (عضلہ وغیرہ) ۔

مُسَجَّل

(وہ کاغذ یا دستاویز) جس پر حاکم یا قاضی یا جج وغیرہ کی مہر ثبت ہو، مہر کردہ، تصدیق کیا ہوا، درست، رجسٹری کیا ہوا

مَنبَل

(طب) ایک نبات جس کی پتیاں بطور دوا زخم پر باندھتے ہیں ، نیمہ ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُسبِل کے معانیدیکھیے

مُسبِل

musbil•मुस्बिल

اصل: عربی

اشتقاق: سَبَلَ

  • Roman
  • Urdu

مُسبِل کے اردو معانی

اسم، صفت، مذکر

  • لٹکانے والا ؛ (مجازاً) کسی لباس وغیرہ کو نیچا رکھنے والا ، جو غرور سے اپنا لباس لٹکائے ہوئے رکھے (بیان السان) لمبی مونچھوں والا ؛ ذَکر (مخزن الجواہر) دس تیروں میں سے پانچواں یا چھٹا تیر جو عربوں میں پانسہ ڈالنے کے کام آتے تھے

Urdu meaning of musbil

  • Roman
  • Urdu

  • laTkaane vaala ; (majaazan) kisii libaas vaGaira ko niichaa rakhne vaala, jo Garuur se apnaa libaas laTkaa.e hu.e rakhe (byaan ullisaan) lambii muunchho.n vaala ; zikr (maKhzan ilajvaa har) das tiiro.n me.n se paanchvaa.n ya chhaTaa tiir jo arbo.n me.n paa.nsa Daalne ke kaam aate the

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُسبِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُسبِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone