تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُثْبَتانَہ" کے متعقلہ نتائج

مُثْبَتانَہ

مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

مُصِیبَتیں

مصیبت کی جمع، تراکیب میں مستعمل، مشکل، دشواری، رنج، دکھ، تکلیف، سختی، کشٹ، آفت، بلا، عذاب

مُحَبَّتانَہ

محبت والی، محبت آمیز، پیار بھری، محبت سے پر، اخلاص کے ساتھ

مُصِیبَتیں پَڑْنا

مشکلیں پڑنا ، دشواریوں کا سامنا ہونا ۔

مُصِیبَتیں سَہْنا

تکلیفیں برواشت کرنا ، مصیبت جھیلنا ۔

مُصِیبَتیں ٹُوٹْنا

دشواریاں پیش آنا ۔

مُصِیبَتیں جھیلْنا

رک : مصیبت جھیلنا ۔

مُصِْیبَتیْں کَھڑی ہونا

پریشانیاں پیدا ہونا ، تکلیفیں اور دشواریاںپیش آنے کے امکانات پیدا ہونا ۔

مُصِیْبَتیں نازِل ہونا

مصیبتیں آنا ، پریشانیاں آنا ۔

مُثْبَت ہونا

تعمیری ، راسست ، اچھا یا نیک ہونا ۔

مَستانَہ

مست کی مانند، مست ہو کر، مستانہ وار، دیوانوں کا سا

مَستانا

مست ہونا، مستی میں بھرنا، مدھ پر آنا، گرما جانا، نشے میں لڑکھڑانا

مُثْبَتَہ

ایجابیہ، ثابت شدہ نیز ثبت شدہ

مَثانَہ

پیڑو کے اندر تھیلی نما عضو یا پھکنا جس میں پیشاب جمع رہتا ہے، پیشاب کی تھیلی، وہ پھکنا جس کے اندر پیشاب رہتاہے

مُرَبِّیانَہ

مربی کی طرح یا مانند، سرپرستانہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُثْبَتانَہ کے معانیدیکھیے

مُثْبَتانَہ

musbataana•मुस्बताना

  • Roman
  • Urdu

مُثْبَتانَہ کے اردو معانی

  • مثبت نوعیت یا انداز کا ، تعمیری طرز کا ، راست ، سچا ۔

Urdu meaning of musbataana

  • Roman
  • Urdu

  • musbat nau.iiyat ya andaaz ka, taamiirii tarz ka, raast, sachchaa

मुस्बताना के हिंदी अर्थ

  • साकारात्मक प्रभाव या अनुमान का, रचनात्मक ढंग का, सही, सत्य, सच्चा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُثْبَتانَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُثْبَتانَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone