تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتاضی" کے متعقلہ نتائج

مُرتاضی

مرتاض (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریاضت ، نفس کشی کا۔

مُرتاضِیَّت

مرتاض ہونا ، ریاضت ، نفس کشی ۔

مُرتاضِین

مرتاض (رک) کی جمع ؛ ریاضت کش ، نفس کشی کرنے والا ۔

مُرتَضیٰ

چُنا ہوا، منتخب کیا ہوا، دلپسند ہونا، پسندیدہ، مقبول

مُرتاض

ریاضت کرنے والا، کسی علم، فن یا عبادت میں ریاضت کرنے والا، نفس سرکش کو تابعدار بنانے والا، تپسی

مُتَراضی

وہ جو ایک دوسرے کے ساتھ راضی ہوں

مُرتَضَوی

مرتضیٰ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ) سے منسوب یا متعلق، یہ لفظ بہ قاعدہ صرف درست نہیں ہے لیکن اساتذہ کے کلام میں اسی طرح پایا جاتاہے، علی کا، علوی

زاہدِ مُرْتاض

بہت نفس کُشی اور ریاضت کرنے والا زاہد

مِتائی

دوستانہ، دوستی

مَرْعی

رعایت رکھا گیا

مَرتی

مرتا کی تانیث، تراکیب میں مستعمل

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرْعیٰ

چرنے کی جگہ، چراگاہ

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

ماضی

گزرا ہوا، گزشتہ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتاضی کے معانیدیکھیے

مُرتاضی

murtaazii•मुर्ताज़ी

دیکھیے: مُرتاض

  • Roman
  • Urdu

مُرتاضی کے اردو معانی

صفت

  • مرتاض (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریاضت ، نفس کشی کا۔

Urdu meaning of murtaazii

  • Roman
  • Urdu

  • murtaaz (ruk) se mansuub ya mutaalliq, riyaazat, nafasakushii ka

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتاضی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتاضی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone