تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرتاض" کے متعقلہ نتائج

مُرتاض

ریاضت کرنے والا، کسی علم، فن یا عبادت میں ریاضت کرنے والا، نفس سرکش کو تابعدار بنانے والا، تپسی

مُرتاضی

مرتاض (رک) سے منسوب یا متعلق ، ریاضت ، نفس کشی کا۔

مُرتاضانَہ

ریاضت کا ، نفس کشی والا ، مرتاضی ۔

مُرتاضِیَّت

مرتاض ہونا ، ریاضت ، نفس کشی ۔

مُرتاضِین

مرتاض (رک) کی جمع ؛ ریاضت کش ، نفس کشی کرنے والا ۔

زاہدِ مُرْتاض

بہت نفس کُشی اور ریاضت کرنے والا زاہد

مَرتا

نیم جاں، جاں بلب، وہ جو مرنے کے قریب ہو، تراکیب میں مستعمل، وہ جو قریب بہ ہلاکت ہو

مَرتَع

چراگاہ، سبزہ زار، کھیت

مُرتاب

شک کرنے والا ، شک و شبہ میں مبتلا ، شکی مزاج

مُرتَضیٰ

چُنا ہوا، منتخب کیا ہوا، دلپسند ہونا، پسندیدہ، مقبول

مُرتَضَوی

مرتضیٰ (حضرت علی کرم اللہ وجہہ) سے منسوب یا متعلق، یہ لفظ بہ قاعدہ صرف درست نہیں ہے لیکن اساتذہ کے کلام میں اسی طرح پایا جاتاہے، علی کا، علوی

مُرتَعِش

کانپنے والا، لرزاں، کپکپانے والا، رعشے والا، رعشے کا شکار یا مریض

مُرتَعِب

خائف، ڈرنے والا، رعب میں آیا ہوا

مُرتَہَن

رہن رکھا ہوا، رہن رکھی ہوئی چیز، گروی رکھا ہوا

مُرتَہِن

زیور یا کسی چیز کا گروی رکھنے والا، رہن لینے والا، گہنے رکھنے والا، رہن رکھنے والا، جو سود پر دوسرے کی چیز رکھے، مہاجن

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرتاض کے معانیدیکھیے

مُرتاض

murtaaz•मुरताज़

اصل: عربی

وزن : 221

  • Roman
  • Urdu

مُرتاض کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • ریاضت کرنے والا، کسی علم، فن یا عبادت میں ریاضت کرنے والا، نفس سرکش کو تابعدار بنانے والا، تپسی

Urdu meaning of murtaaz

  • Roman
  • Urdu

  • riyaazat karne vaala, kisii ilam, fan ya ibaadat me.n riyaazat karne vaala, nafas sarkash ko taabedaar banaane vaala, tapsii

English meaning of murtaaz

Adjective, Masculine

मुरताज़ के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • तपस्वी, इबादत करनेवाला, इंद्रियनिग्रही, तपोमय, तापसिक, वीतराग युक्त

مُرتاض کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرتاض)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرتاض

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone