تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرْدَن" کے متعقلہ نتائج

مُرْدَن

مرنا، مرجانا نیز موت، مرگ، تراکیب میں مستعمل

مردن کرنا

ملنا

مردن بہ عزت بہ از زندگانی بذلت

عزت و آبرو کے ساتھ مرنا ذلیل زندگانی سے بہتر ہے

دَمِ مُرْدَن

نزع کے وقت، مرتے وقت، موت کی گھڑی

لَت مُرْدَن میں پَڑْنا

پامال ہونا ؛ بے عزّت ہونا

پَسِ مُرْدَن

مرنے کے بعد، بعد مرگ، موت کے بعد، (لکھنؤ کے فصحا اس جگہ 'پسِ مرگ' اور 'بعد از مرگ' بولتے ہیں)

مُردَنی

قریب المرگ ہونے کی علامت جو چہرے پر ظاہر ہوتی ہے، چہرے کی زردی یا بے رونقی

مُردَنی پِھرنا

چہرے پر موت کی علامت ظاہر ہونا ، چہرے کا رنگ زرد پڑنا ۔

مُردَنی میں جانا

مردے کے اُٹھانے یا لے جانے میں شریک ہونا

مُردَنی چھانا

مردنی پھرنا

مُردَنی پِھر جانا

چہرے پر موت کی علامت ظاہر ہونا ، چہرے کا رنگ زرد پڑنا ۔

مُردَنی چھا جانا

رونق ختم ہو جانا، چہل پہل ختم ہو جانا ، ویرانی چھا جانا ۔

مردنگ

لمبوتری طرح کی ڈھولک جو دونوں طرف سے بجتی ہے، پکھاوج

مَردنگی

one who plays on tabor, taborer

مَرْدَنگِیاں

۔جمع مردنگی کی۔؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرْدَن کے معانیدیکھیے

مُرْدَن

murdan•मुर्दन

اصل: فارسی

وزن : 22

  • Roman
  • Urdu

مُرْدَن کے اردو معانی

فعل لازم

  • مرنا، مرجانا نیز موت، مرگ، تراکیب میں مستعمل

شعر

Urdu meaning of murdan

  • Roman
  • Urdu

  • marnaa, mar jaana niiz maut, marg, taraakiib me.n mustaamal

English meaning of murdan

Intransitive verb

  • To die

मुर्दन के हिंदी अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मौत, मृत्यु, मर जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone