تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خورْدَن" کے متعقلہ نتائج

خورْدَن

کھانے پینے یا نوش کرنے کا عمل، کھانا

خورْدَنی

کھانے کی چیز، کھانے کے لائق، کھایا جانے والا، کھانے پینے کا، کھانے کا (سامان وغیرہ)

خُوردَن بَرائے زِیستَن

زندہ رہنے کے لیئے کھانا ، (کنایتاً) کم کھانا .

خُورْدَنی نَمک

(طب) کھانے میں استعمال ہونے والا نمک جع ایک دوا بھی ہے .

خُوْرْدَنَی اَشْیا

کھانے پینے کی چیزیں، وہ چیزیں جو کھانے کے لائق ہوں

خُورْد نوش

۔(ف) مذکر۔ کھانا پینا۔ دانہ پانی۔ ؎

خُورْد نُکا

کابلی کبوتروں کی ایک قسم جو چھوٹی چونچ کے اور اڑنے میں کچے ہوتے ہیں ،اصیل.

خُورْد نُکا

کابلی کبوتروں کی ایک قسم جو چھوٹی چونچ کے اور اڑنے میں کچے ہوتے ہیں، اصیل

خُورْد نُوکا

چھوٹی نوک والا/والی.

خُورْد نُوکا

چھوٹی نوک والا/والی.

خُورْد نامِیَہ

وی چھوٹے سے چھوٹا ذی حیات (کیڑا) جو فضا میں ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں جا کر انسان و حیوان کے خون میں شامل ہوتا اور اس کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے .

خُون خُورْدَن

لہو پینے کا عمل ؛ (کنایۃً) سخت رنج و غم کرنا ۔

حَلوا خُوردَن را رُوئے بایَد

۔مثل۔ عزت کے واسطے لیاقت چاہئے۔

دارُو بَگُمان خُورْدَن

بغیر سوچے سمجھے محض گُمان کی بُنیاد پر کوئی کام سرانجام دینا خِردمندوں کا کام نہیں ہے بلکہ بے جا ہے ؛ عقلمند فہم و اِدراک سے کام لیتے ہیں .

نَمَک خُوردَن و نَمَک داں شِکَستَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) نمک کھانا اور نمک دان توڑنا ، محسن کشی کرنا ، جس سے فائدہ اُٹھانا اسی کو نقصان پہنچانا ، جس ہانڈی میں کھانا اسی میں چھید کرنا ، جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی ڈاڑھی کھسوٹنا

اردو، انگلش اور ہندی میں خورْدَن کے معانیدیکھیے

خورْدَن

Khurdanख़ुर्दन

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

خورْدَن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • کھانے پینے یا نوش کرنے کا عمل، کھانا

English meaning of Khurdan

Noun, Masculine

  • the act of eating and drinking

ख़ुर्दन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • खाने पीने या नोश करने की क्रिया, खाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خورْدَن

کھانے پینے یا نوش کرنے کا عمل، کھانا

خورْدَنی

کھانے کی چیز، کھانے کے لائق، کھایا جانے والا، کھانے پینے کا، کھانے کا (سامان وغیرہ)

خُوردَن بَرائے زِیستَن

زندہ رہنے کے لیئے کھانا ، (کنایتاً) کم کھانا .

خُورْدَنی نَمک

(طب) کھانے میں استعمال ہونے والا نمک جع ایک دوا بھی ہے .

خُوْرْدَنَی اَشْیا

کھانے پینے کی چیزیں، وہ چیزیں جو کھانے کے لائق ہوں

خُورْد نوش

۔(ف) مذکر۔ کھانا پینا۔ دانہ پانی۔ ؎

خُورْد نُکا

کابلی کبوتروں کی ایک قسم جو چھوٹی چونچ کے اور اڑنے میں کچے ہوتے ہیں ،اصیل.

خُورْد نُکا

کابلی کبوتروں کی ایک قسم جو چھوٹی چونچ کے اور اڑنے میں کچے ہوتے ہیں، اصیل

خُورْد نُوکا

چھوٹی نوک والا/والی.

خُورْد نُوکا

چھوٹی نوک والا/والی.

خُورْد نامِیَہ

وی چھوٹے سے چھوٹا ذی حیات (کیڑا) جو فضا میں ہے مگر دکھائی نہیں دیتا اور سانس کے ساتھ پھیپھڑوں میں جا کر انسان و حیوان کے خون میں شامل ہوتا اور اس کی طاقت میں اضافہ کرتا ہے .

خُون خُورْدَن

لہو پینے کا عمل ؛ (کنایۃً) سخت رنج و غم کرنا ۔

حَلوا خُوردَن را رُوئے بایَد

۔مثل۔ عزت کے واسطے لیاقت چاہئے۔

دارُو بَگُمان خُورْدَن

بغیر سوچے سمجھے محض گُمان کی بُنیاد پر کوئی کام سرانجام دینا خِردمندوں کا کام نہیں ہے بلکہ بے جا ہے ؛ عقلمند فہم و اِدراک سے کام لیتے ہیں .

نَمَک خُوردَن و نَمَک داں شِکَستَن

(فارسی کہاوت اُردو میں مستعمل) نمک کھانا اور نمک دان توڑنا ، محسن کشی کرنا ، جس سے فائدہ اُٹھانا اسی کو نقصان پہنچانا ، جس ہانڈی میں کھانا اسی میں چھید کرنا ، جس کی گود میں بیٹھنا اسی کی ڈاڑھی کھسوٹنا

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خورْدَن)

نام

ای-میل

تبصرہ

خورْدَن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone