تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَکَّباً" کے متعقلہ نتائج

مُرَکَّباً

مرکب کے طور پر ، مخلوط صورت میں باہم آمیخت ہو کر ۔

مُرَکَّبَہ

(نباتیات) ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان اس میں ڈیزی ، ککروندا ، گیندا ، اور تارا پھول وغیرہ شامل ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے ۔

مُرَکَّبات

طب: مرکب کی جمع، دو یا زیادہ چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیزیں یا دوائیں

طَبائعِ مُرَکَّبَہ

(طب) آگ ، ہوا ، پانی ، مٹّی .

اَعْدادِ مُرَکَّبَہ

وہ اعداد جن کے اجزائے ضربی میں سے ہر جزو 'ایک' سے بڑا ہو، جیسے: ۴ جس کے اجزائے ضربی (۲x۲) میں سے ہر ایک جزو 'ایک' سے بڑا ہے

تَپِ مُرَکّبہ

وہ بخار جو دو یا زیادہ خلطوں کی خرابی کی وجہ سے ہوتا ہے

اَعْصابِ مُرْکَّبَہ

وہ اعصاب جو حس اور حرکت کے اعصاب کے باہم ملنے سے بنتے ہیں اور ان میں حس اور حرکت دونوں کیفیتیں پائی جاتی ہیں .

غَیر مُرَقَّبَہ

رک : مترقبہ.

مُرَکّبی

مرکب (رک) سے منسوب یا متعلق ، مرکب کا ، مرکب والا ۔

مُرَکَّب

کئی چیزوں سے مل کر بنی ہوئی چیز یا دوا

مَرکَب

سواری کی چیز، کوئی جانور یا کشتی جس پر سوار ہوں (عموماً) گھوڑا

مُرَکَّب عَدَد

وہ عدد، جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو (جیسے ۴، ۶، ۸، ۹، ۱۰، اور ۱۲ وغیرہ)

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَرتَبا

مَرْحَبا

شاباش، آفرین، واہ واہ، خوش آمدید

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَکَّباً کے معانیدیکھیے

مُرَکَّباً

murakkaban•मुरक्कबन

وزن : 1212

  • Roman
  • Urdu

مُرَکَّباً کے اردو معانی

فعل متعلق

  • مرکب کے طور پر ، مخلوط صورت میں باہم آمیخت ہو کر ۔

Urdu meaning of murakkaban

  • Roman
  • Urdu

  • murkkab ke taur par, maKhluut suurat me.n baaham aamiiKhat ho kar

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَکَّباً)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَکَّباً

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone