تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرکَب" کے متعقلہ نتائج

مَرکَب

سواری کی چیز، کوئی جانور یا کشتی جس پر سوار ہوں (عموماً) گھوڑا

مُرَکَّب

کئی چیزوں سے مل کر بنی ہوئی چیز یا دوا

مَرقَب

نگہبانی کی اُونچی جگہ، نیز فوجی چوکی, رصد گاہ

مِرقَب

ستاروں اور اجرام فلکی کی دیکھ بھال کے لیے آلہ ، دُوربین

مَرکَب چَمکانا

گھوڑے کو دوڑانا ، گھوڑے کی رفتار تیز کرنا ۔

مَرکَب کا سَر بانْدْھنا

گھوڑے کی باگ اس طرح پکڑنا کہ گھوڑا اپنا سر اُٹھائے رہے اور اِدھر اُدھر جنبش نہ کرے۔

مَرکَبوں کے سَر بانْدھنا

گھوڑے کی باگ اس طرح کھینچنا کہ اس کی گردن اُوپر اُٹھی رہے اور گردن اِدھر اُدھر جنبش نہ کر سکے ۔

مُرَکَّبِ ظرفی

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جو ظرف اور مظروف سے مل کر بنے

مُرَکَّبِ ناقِص

(قواعد) وہ مرکب ترکیب جس سے سننے والے کو پورا فائدہ حاصل نہ ہو اور وہ ہمیشہ جزو جملہ ہوتا ہے

مُرَکَّب کَرنا

کئی چیزوں کوملا دینا

مُرَکَّب ہونا

مخلوط ہونا ، ملا ہوا ہونا ، گڈمڈ ہونا ، باہم ملا ہوا ہونا ، آمیختہ ہونا ۔

مُرَکَّب پَتّی

(نباتیات) مرکب پتا (رک) کی تانیث ۔

مُرَکَّب پَتّا

(نباتیات) وہ پتا جس کا ورقہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں (برگچوں) میں تقسیم کیا ہوا ہو ۔

مُرَکَّب رُوح

(طبیعیات) وہ جوہر جس میں ایک سے زیادہ اجزا شامل ہوں ، ایتھرو نائٹرو سائی یا ایمونئی ایرومیٹکس

مُرَکَّب لَفظ

وہ لفظ جو دو یا دو سے زیادہ لفظوں سے مل کر بنا ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرکَب کے معانیدیکھیے

مَرکَب

markab•मरकब

اصل: عربی

وزن : 22

جمع: مَراکِب

اشتقاق: رَكِبَ

  • Roman
  • Urdu

مَرکَب کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سواری کی چیز، کوئی جانور یا کشتی جس پر سوار ہوں (عموماً) گھوڑا

شعر

Urdu meaning of markab

  • Roman
  • Urdu

  • savaarii kii chiiz, ko.ii jaanvar ya kashtii jis par savaar huu.n (umuuman) gho.Daa

English meaning of markab

Noun, Masculine

  • cart carried by horse, camel or ship

मरकब के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • वाहन, सवारी, घोड़ा
  • सवारी की चीज़, कोई जानवर या कश्ती जिस पर सवार हों (उमूमन) घोड़ा

مَرکَب کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرکَب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرکَب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone