تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُرَکَّبات" کے متعقلہ نتائج

مُرَکَّبات

طب: مرکب کی جمع، دو یا زیادہ چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیزیں یا دوائیں

کِیمِیاوی مُرَکَّبات

کیمیائی عمل کے ذریعہ حاصل کی ہوئی اشیاء .

کِیمِیائی مُرَکَّبات

کیمیائی مرکب (رک) کی جمع .

مُرَکَّبَہ

(نباتیات) ترکاریوں کا سب سے بڑا خاندان اس میں ڈیزی ، ککروندا ، گیندا ، اور تارا پھول وغیرہ شامل ہیں ان کے چھوٹے چھوٹے پھول اس طرح گچھے میں لگتے ہیں کہ ایک ہی پھول معلوم ہوتا ہے ۔

مُرَکَّباً

مرکب کے طور پر ، مخلوط صورت میں باہم آمیخت ہو کر ۔

مُراقَبات

مراقبے، دھیان کی کیفیتیں

مُرَطِّبات

(طب) مرطب (رک) کی جمع ، رطوبت پیدا کرنے والے ، اعضا کو تر کرنے والے ۔

مُرَغِبّات

ترغیب دینے والے ، رغبت پیدا کرنے والے ؛ ترغیب دینے والی چیزیں ۔

مُراقَبَت

نگہبانی، نگرانی

مُرَبَّعات

(عروض) مربع نظمیں

مُرَکَّب عَدَد

وہ عدد، جو دو عددوں سے مل کر بنے یا جس کو تقسیم کرنے والے اعداد کی تعداد دو سے زیادہ ہو (جیسے ۴، ۶، ۸، ۹، ۱۰، اور ۱۲ وغیرہ)

دِقَّت و مَراقِبَت

غور و خوض کرنا، غور و فکر کرنا

مَرتَبَہ

درجہ، رتبہ، منصب، عہدہ

مَرتَبا

مَرْحَبا

شاباش، آفرین، واہ واہ، خوش آمدید

اردو، انگلش اور ہندی میں مُرَکَّبات کے معانیدیکھیے

مُرَکَّبات

murakkabaat•मुरक्कबात

اصل: عربی

وزن : 12121

موضوعات: طب طب

اشتقاق: رَكِبَ

  • Roman
  • Urdu

مُرَکَّبات کے اردو معانی

اسم، مذکر، جمع

  • طب: مرکب کی جمع، دو یا زیادہ چیزوں سے ترکیب پائی ہوئی چیزیں یا دوائیں

شعر

Urdu meaning of murakkabaat

  • Roman
  • Urdu

  • tibbah murkkab kii jamaa, do ya zyaadaa chiizo.n se tarkiib paa.ii hu.ii chiize.n ya davaa.e.n

English meaning of murakkabaat

Noun, Masculine, Plural

  • Medical: mixed medicines with two or more ingredients

मुरक्कबात के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग, बहुवचन

  • चिकित्सा: ‘मुरक्कब' का बहु., दो या ज़्यादा चीज़ों से मिश्रित की गईं दवाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُرَکَّبات)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُرَکَّبات

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone