تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُقَرَّری" کے متعقلہ نتائج

مُقَرَّری

۔ طے کیاہوا ، مقرر کیا ہوا ، مقرر شدہ یا مقرر کردہ ، مخصوص یا معین ؛ بندھا ، یقینی ۔

مُقَرَّری دار

کاشت کاری، قانون: وہ مزارع جو مالکان اراضی کی طرف سے ایک قطعۂ زمین پر اس شرط سے قابض ہو کہ سال بسال زر مقررہ ادا کرے گا، مراد: گھریلو سامان کی ملکیت

مُقَرَّری پَٹّا

(کاشت کاری ؛ قانون) زمین کے ایک محدود رقبے کا پٹا جو مقررہ محصول کے لیے ہو

مُقَرَّری اِستِمراری

(قانون) وہ مقرری جو ہمیشہ اور دوام کے لیے ہو

وَجہِ مُقَرَّری

خراج، مقررہ عطیہ یا وظیفہ

لَگانِ مُقَرَّری

محصول جو زمین کے لیے ایک دفعہ مقرر کردیا جائے۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُقَرَّری کے معانیدیکھیے

مُقَرَّری

muqarrariiमुक़र्ररी

وزن : 1212

موضوعات: کاشتکاری

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

مُقَرَّری کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • تقرری ، تعیناتی ، مامور ہونا ۔
  • ۔ طے کیاہوا ، مقرر کیا ہوا ، مقرر شدہ یا مقرر کردہ ، مخصوص یا معین ؛ بندھا ، یقینی ۔
  • ۔ـ جو معمول کے مطابق ہو ، معمول کا ، روزانہ کا ۔
  • ۔ (کاشت کاری) لگان ، ما ل گزاری ، محصول ، خراج ، معمولی وظیفہ ، تنخواہ ، مشاہرہ ۔

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

مُکَرَّری

مکرر ہونا ؛ (مجازاً) ہٹ دھرمی سے کسی امر پر اصرار ، ڈھیٹ پن ۔

Urdu meaning of muqarrarii

  • Roman
  • Urdu

  • taqarrurii, taayyunaatii, maamuur honaa
  • ۔ tai kyaa hu.a, muqarrar kyaa hu.a, muqarrar shuudaa ya muqarrar karda, maKhsuus ya mu.iin ; bandhaa, yaqiinii
  • ۔ـ jo maamuul ke mutaabiq ho, maamuul ka, rozaana ka
  • ۔ (kaashatkaarii) lagaan, maal guzaarii, mahsuul, Kharaaj, maamuulii vaziifa, tanaKhvaah, mushaahiraa

English meaning of muqarrarii

Noun, Feminine

  • an appointment, fixed lease, fixed stipend, fixed tenure in perpetuity

मुक़र्ररी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • मुकर्रर होने की अवस्था, क्रिया या भाव। नियुक्ति।
  • मालगुजारी या लगान।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُقَرَّری

۔ طے کیاہوا ، مقرر کیا ہوا ، مقرر شدہ یا مقرر کردہ ، مخصوص یا معین ؛ بندھا ، یقینی ۔

مُقَرَّری دار

کاشت کاری، قانون: وہ مزارع جو مالکان اراضی کی طرف سے ایک قطعۂ زمین پر اس شرط سے قابض ہو کہ سال بسال زر مقررہ ادا کرے گا، مراد: گھریلو سامان کی ملکیت

مُقَرَّری پَٹّا

(کاشت کاری ؛ قانون) زمین کے ایک محدود رقبے کا پٹا جو مقررہ محصول کے لیے ہو

مُقَرَّری اِستِمراری

(قانون) وہ مقرری جو ہمیشہ اور دوام کے لیے ہو

وَجہِ مُقَرَّری

خراج، مقررہ عطیہ یا وظیفہ

لَگانِ مُقَرَّری

محصول جو زمین کے لیے ایک دفعہ مقرر کردیا جائے۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُقَرَّری)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُقَرَّری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone