تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منزول" کے متعقلہ نتائج

منزول

گزرنے والا، جانے والا

مَنزُول

(طب) وہ (عضو) جس پر نزلہ گرے ؛ نزلے کا بیمار

مَنزِل

اُترنے کی جگہ ، نازل ہونے کا مقام ؛ (مجازاً) ٹھہرنے کی جگہ ، پڑاؤ ، مرحلہ

مَنزیل

رک : منزل ۔

مُنزِل

۱۔ نیچے اُتارنے والا ؛ زمین پر بھیجنے والا

مُنزَل

اوپر سے نیچے کی جانب اُتارا ہوا، نازل کیا ہوا، مراد: آسمان سے اُترا ہوا، خدا کی طرف سے آدمی کو بھیجا ہوا

مُنَزَّل

منزل، نازل کیا گیا

مَنْزِلوں

کئی منزل، کوسوں، دُور تک، بہت دُور تک، دُور دُور تک

مَنزِلَہ

منزل کا، درجوں کا یا چھت والا (جیسے دو منزلہ ، سہ منزلہ مکان)

مَنزِلا

رک : منزلہ ، منزل والا ، درجے یا چھت والا (جیسے : دو منزلہ ، تین منزلہ مکان) ۔

مَنزِلی

رک : منزلہ ، درجوں ، چھتوں والا

مَنزِلیں

منزل کی جمع، تراکیب میں مستعمل

مَنزل کرنا

راستہ چلنا، مسافت طے کرنا

مَنْزِل ہونا

پڑاؤ ہونا، ٹھہرنا

مَنزِل مِلنا

منزل حاصل ہونا ، ٹھکانا ملنا ، مقصد حاصل ہونا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منزول کے معانیدیکھیے

منزول

munzavil•मुंज़विल

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

منزول کے اردو معانی

 

  • گزرنے والا، جانے والا
  • تلف ہونے والا، تباہ ہونے والا
  • مر جانے والا
  • گل جانے والا، سڑنے والا

Urdu meaning of munzavil

  • Roman
  • Urdu

  • guzarne vaala, jaane vaala
  • talaf hone vaala, tabaah hone vaala
  • mar jaane vaala
  • gil jaane vaala, sa.Dne vaala

मुंज़विल के हिंदी अर्थ

 

  • गुज़रने वाला, जाने वाला
  • बर्बाद होने वाला, तबाह होने वाला
  • मर जाने वाला
  • गल जाने वाला, सड़ने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منزول)

نام

ای-میل

تبصرہ

منزول

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone