تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنقَلِب کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنقَلِب کَرنا

(مجازاً) بے قرار کر دینا ، بے چین کر دینا ، پریشان کر دینا

مُنقَسِم کَرنا

بانٹنا ، تقسیم کرنا ، حصے بخرے کرنا ۔

مُنقَطِع کَرنا

بند کر دینا ، روک دینا

مُنسَلِک کَرنا

نتھی کرنا، شامل کرنا، جوڑنا

مُنتَسِب کَرنا

منسوب کرنا ، نسبت دینا ۔

مُنشَعِب کَرنا

جاری کرنا ، پھیلانا ۔

مَنزل کرنا

راستہ چلنا، مسافت طے کرنا

مَطْلَب کَرنا

مدعا حاصل کرنا ؛ (فحش ، بازاری) وصل کرنا ، مجامعت کرنا ۔

مَنْسُوب کَرْنا

نسبت کرنا، نسبت دینا، علاقہ یا تعلق جتانا

مَنصُوب کَرنا

متعین کرنا ، مقرر کرنا ، فائز کرنا ۔

مُنتَقِل کَرنا

ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچانا، حوالے کرنا، دینا، سونپنا

مِصْقَلَہ کَرنا

صیقل کرنا ، قلعی کرنا ، صاف و شفاف کرنا ، جلا کرنا ، پالش کرنا ۔

منقیٰ کرنا

صاف صفائی کرنا

مَنزِلَہ کَرنا

(دو یا زیادہ) منزلیں ایک ساتھ طے کرنا ۔

مَنزِل طَے کَرنا

مسافت طے کرنا ، راستہ طے کرنا نیز مرحلہ سے گزرنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنقَلِب کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنقَلِب کَرنا

munqalib karnaa•मुंक़लिब करना

  • Roman
  • Urdu

مُنقَلِب کَرنا کے اردو معانی

  • (مجازاً) بے قرار کر دینا ، بے چین کر دینا ، پریشان کر دینا
  • اوندھا کرنا ، اُلٹنا ۔
  • بدل دینا ، بدلنا

Urdu meaning of munqalib karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) beqraar kar denaa, bechain kar denaa, pareshaan kar denaa
  • aundhaa karnaa, ulaTnaa
  • badal denaa, badalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنقَلِب کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنقَلِب کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone