تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنحَرِفی" کے متعقلہ نتائج

مُنحَرِفی

منحرف ہونا، مخالفت، انحراف، بغاوت، سرکشی

مُنحَرِفِین

منحرف (رک) کی جمع ، پھر جانے والے ، مخالفین ۔

مُنحَرِفَہ

(تشریح الاعضاء) کسی نالی یا شگاف سے شاخ کی صورت میں پھوٹنے والا اندھا نالی دار عضو یا تھیلی (Diverticula).

مُنْحَرِف

خم کھایا ہوا، پھرا ہوا، ٹیڑھا، ترچھا ہوجانے والا، ترچھا

مُنْحَرِف کَرنا

(مجازاً) سرکش بنانا ، بغاوت پر اُکسانا

مُنْحَرِف ہو جانا

منحرف کرنا (رک) کا لازم ، مخالف ہونا ، برگشتہ ہونا ، پھر جانا ، سرکش ہونا ۔

مَنْحَرِف ہونا

(a witness) to turn hostile or withdraw his or her earlier statement, to go back on one's word

مُرَبَّع مُنحَرِف

(اقلیدس) وہ چوگوشہ شکل یا چیز جس کے صرف دو اضلاع باہم متوازی ہوں

شَکْلِ مُنْحَرِف

(ریاضی وغیرہ) یہ ایک شکل منحرف یعنی ذواربعۃ الاضلاع ہے .

عَہْد سے مُنْحَرِف ہونا

وعدے پر قائم نہ رہنا

خَطِّ غَیر مُنْحَرِف

(جُغرافیہ) دُنیا میں کمتر ایسے مقام ہیں جہاں کمپاس سیدھا قطبوں کی طرف رہتا ہے یعنی جہاں کچھ اِنحراف نہیں ظاہر ہوتا اور جس قدر مشاہدے کئے گئے ہں معلموم ہوتا ہے کہ یا مقامات ایک خط پر واقع ہیں جو محیط کَرہ ہے اس واسطے اسے خطِ غیر منحرف کہتے ہیں

مُصْحَفی

مصحف سے نسبت رکھنے والا، قرآن پاک کا، قرآنی

مُنصِفی

انصاف، انصاف کے ساتھ فیصلہ، فیصلہ، تصفیہ

مُنافی

نفی کرنے والا، ضد، خلاف، نقیض

مُنصَرِمی

رک : منصرم (ب) سے متعلق یا منسوب ؛ (قواعد) تصریف پذیر جو کسرہ اور تنوین قبول کرے (لفظ ، زبان وغیرہ) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنحَرِفی کے معانیدیکھیے

مُنحَرِفی

munharifii•मुनहरिफ़ी

وزن : 2112

  • Roman
  • Urdu

مُنحَرِفی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • منحرف ہونا، مخالفت، انحراف، بغاوت، سرکشی

Urdu meaning of munharifii

  • Roman
  • Urdu

  • munahrif honaa, muKhaalifat, inhiraaf, baGaavat, sarakshii

English meaning of munharifii

Noun, Feminine

मुनहरिफ़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنحَرِفی)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنحَرِفی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone