تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْحَرِف کَرنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْحَرِف کَرنا

(مجازاً) سرکش بنانا ، بغاوت پر اُکسانا

تَوَجُّہ مُنْعَطِف کَرنا

pay or call attention (to)

مُنَوَّر کَرنا

روشن کرنا ، چمکانا ؛ پاک و صاف کرنا ۔

مَحرَم کَرنا

رازدار بنانا، واقف کرنا

مُتَحَرِّک کَرنا

چالو کرنا ، حرکت میں لانا ، سرگرم ِ عمل کرنا ۔

مُنکَشِف کَرنا

ظاہر کرنا ، کھولنا ۔

مَنتَر کَرنا

منتر پڑھنا ، جادو کرنا ۔

مُحَرِّک کَرنا

حرکت دینا ، جنبش دینا ، ترغیب دینا ۔

مُشَرَّف کَرْنا

شرف بخشنا، عزت بخشنا، سجانا، مزین کرنا

مُنعَطِف کَرنا

موڑنا ، پھیرنا ، مبذول کرنا (عموماً توجہ یا خیال وغیرہ) ۔

مُندَرِج کَرنا

درج کرنا، لکھنا، شامل کرنا

مُحَرَّم کَرْنا

شہدائے کربلا کا غم کرنا، محرم کے رسوم عزاداری ادا کرنا، تعزیہ داری کرنا، ماتم کرنا

مَنظَر پَیدا کَرنا

منظر بنانا ، دیکھنے کی جگہ بنانا ، کیفیت پیدا کرنا ۔

مَنظَر کَشید کَرنا

منظر کھینچنا ؛ دیکھنا ، نظارہ کرنا ۔

عالَم کو مُنَوَّر کَرنا

دنیا کو روشن کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْحَرِف کَرنا کے معانیدیکھیے

مُنْحَرِف کَرنا

munharif karnaa•मुंहरिफ़ करना

  • Roman
  • Urdu

مُنْحَرِف کَرنا کے اردو معانی

  • (مجازاً) سرکش بنانا ، بغاوت پر اُکسانا
  • برگشتہ کرنا ، بدظن کرنا ۔
  • پھیرنا ، لوٹانا

Urdu meaning of munharif karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (majaazan) sarkash banaanaa, baGaavat par uksaanaa
  • bargashtaa karnaa, badzan karnaa
  • phernaa, lauTaana

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْحَرِف کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْحَرِف کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone