تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْحَرِف" کے متعقلہ نتائج

مُنْحَرِف

۱۔ خم کھایا ہوا ، پھرا ہوا ، ٹیڑھا ، ترچھا ہوجانے والا ، ترچھا ۔

مُنْحَرِف ہو جانا

منحرف کرنا (رک) کا لازم ، مخالف ہونا ، برگشتہ ہونا ، پھر جانا ، سرکش ہونا ۔

مُنْحَرِف کَرنا

(مجازاً) سرکش بنانا ، بغاوت پر اُکسانا

عَہْد سے مُنْحَرِف ہونا

وعدے پر قائم نہ رہنا

شَکْلِ مُنْحَرِف

(ریاضی وغیرہ) یہ ایک شکل منحرف یعنی ذواربعۃ الاضلاع ہے .

خَطِّ غَیر مُنْحَرِف

(جُغرافیہ) دُنیا میں کمتر ایسے مقام ہیں جہاں کمپاس سیدھا قطبوں کی طرف رہتا ہے یعنی جہاں کچھ اِنحراف نہیں ظاہر ہوتا اور جس قدر مشاہدے کئے گئے ہں معلموم ہوتا ہے کہ یا مقامات ایک خط پر واقع ہیں جو محیط کَرہ ہے اس واسطے اسے خطِ غیر منحرف کہتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْحَرِف کے معانیدیکھیے

مُنْحَرِف

munharifमुनहरिफ़

اصل: عربی

وزن : 212

موضوعات: ہندسہ

اشتقاق: حَرَفَ

  • Roman
  • Urdu

مُنْحَرِف کے اردو معانی

صفت

  • اقلیدس)وہ ذو اربعۃ الاضلاع شکل جس میں فقط دو ضلع متوازی ہوں
  • ۱۔ خم کھایا ہوا ، پھرا ہوا ، ٹیڑھا ، ترچھا ہوجانے والا ، ترچھا ۔
  • ۲۔ پھر جانے والا ، برگشتہ ، سرکش ؛ (مجازاً) باغی ، غدار ۔

Urdu meaning of munharif

  • Roman
  • Urdu

  • uqliidas)vo zau arbaaৃ alaazlaaa shakl jis me.n faqat do zilaa mutavaazii huu.n
  • ۱۔ Kham khaaya hu.a, phira hu.a, Te.Dhaa, tirchhaa hojaane vaala, tirchhaa
  • ۲۔ phir jaane vaala, bargashtaa, sarkash ; (majaazan) baaGii, Gaddaar

English meaning of munharif

Adjective

  • deviated, turned, strayed, deviating, opponent, turning from

Noun, Masculine

मुनहरिफ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • विमुख, बरगश्तः, अवज्ञाकारी, नाफ़र्मान, सरकश, फिरा हुआ, भटका हुआ, विकृत व्यवहार करने वाला, विद्रोही, बाग़ी, टेढ़ा, तिर्छा हो जाने वाला, तिर्छा,

संज्ञा, पुल्लिंग

  • पाखण्डी, स्वधर्मत्यागी, गद्दार, देशद्रोही, बाग़ी, गद्दार, समलम्ब

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْحَرِف

۱۔ خم کھایا ہوا ، پھرا ہوا ، ٹیڑھا ، ترچھا ہوجانے والا ، ترچھا ۔

مُنْحَرِف ہو جانا

منحرف کرنا (رک) کا لازم ، مخالف ہونا ، برگشتہ ہونا ، پھر جانا ، سرکش ہونا ۔

مُنْحَرِف کَرنا

(مجازاً) سرکش بنانا ، بغاوت پر اُکسانا

عَہْد سے مُنْحَرِف ہونا

وعدے پر قائم نہ رہنا

شَکْلِ مُنْحَرِف

(ریاضی وغیرہ) یہ ایک شکل منحرف یعنی ذواربعۃ الاضلاع ہے .

خَطِّ غَیر مُنْحَرِف

(جُغرافیہ) دُنیا میں کمتر ایسے مقام ہیں جہاں کمپاس سیدھا قطبوں کی طرف رہتا ہے یعنی جہاں کچھ اِنحراف نہیں ظاہر ہوتا اور جس قدر مشاہدے کئے گئے ہں معلموم ہوتا ہے کہ یا مقامات ایک خط پر واقع ہیں جو محیط کَرہ ہے اس واسطے اسے خطِ غیر منحرف کہتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْحَرِف)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْحَرِف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone