تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَنحُور" کے متعقلہ نتائج

مَنحُور

ذبح کیا ہوا ؛ (عروض) ایک زحاف مرکب ، وہ رکن جس میں ثلم اور حذف جمع ہوں .

مُنحُور

(طب) پیش سینہ ، سینے کا بالائی حصہ

مَنحَر

جانوروں کو ذبح کرنے کی جگہ، قربانی کی جگہ، قربان گاہ

مَنظُور

پسندیدہ، مقبول، خواہش کے مطابق،

مَنثُور

دُر ناسفتہ

مَنصُور

جس کی (اﷲ تعالیٰ کی طرف سے) مدد کی گئی ہو، فتح مند، نصرت مند، کامیاب

مَنحُوس

جس کی نحوست کا کسی کے حالات پر برا اثر پڑسکے، نامبارک، شوم، نحس، بدقسمت، بدنصیب

مِحْوَر

وہ دھرا جس پر پہیا گھومتا ہے، کیلی جس کے گرد کوئی چیز گھومتی ہو

منور

روشن، نورانی

مُنْحَصِر

ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند

مَنحُوف

(طب) لاغر ، دبلا ، کمزور

مَنحُوت

پچھاڑا ہوا ، اوندھا گرایا ہوا (عموماً ستون ، کھمبا وغیرہ) ۔

مَنفُور

جس سے نفرت کریں یا دُور بھاگیں ؛ (مجازاً) متنفر ، نفرت کرنے والا ۔

مَسْحُور

جس پر جادو کیا گیا ہو، جادو سے متاثر ہونے والا، سحر زدہ، جس پر سحر کیا گیا ہو، مخبوط الحواس

مَنْشُور

نافذ العمل تحریر، وہ دستاویز جو معاہدے پر مشتعمل ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں مَنحُور کے معانیدیکھیے

مَنحُور

manhuur•मनहूर

اصل: عربی

وزن : 121

موضوعات: عروض

اشتقاق: نَحَرَ

  • Roman
  • Urdu

مَنحُور کے اردو معانی

صفت

  • ذبح کیا ہوا ؛ (عروض) ایک زحاف مرکب ، وہ رکن جس میں ثلم اور حذف جمع ہوں .

Urdu meaning of manhuur

  • Roman
  • Urdu

  • zabah kyaa hu.a ; (uruuz) ek zahaaf murkkab, vo rukan jis me.n sallam aur hazaf jamaa huu.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَنحُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَنحُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone