تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنحَدَّب" کے متعقلہ نتائج

مُنحَدَّب

بیچ میں اُبھرا ہوا، دو کناروں سے دبا ہوا، محدّب

مُحَدَّب

(تشریح) کسی عضو کا وہ حصہ جو اُوپر کو اُبھرا ہوا ہو

مُنحَدَر

نچلا، نیچے کا، زیریں، نشیبی

مُحَدَّب شِیشَہ

(طبیعیات) بیچ میں سے اُبھرا ہوا گول شیشہ، جس میں سے چیزیں بڑی اور صاف نظر آتی ہیں، اگر اسے سورج کے سامنے کیا جائے تو سورج کی کرنیں اس میں سے گزر کر ایک مرکز پر جمع ہو جاتی ہیں اور اگر وہاں کوئی نازک جلنے والی چیز رکھی ہوئی ہو تو فوراً جل اُٹھتی ہے، آتشی شیشہ

مُحَدَّب آئِینَہ

بیچ میں سے اُبھرا ہوا شیشہ

مُسْتَوی مُحَدَّب

(طبعیات) محدب عدسہ مرکز پر موٹا اور کناروں پر پتلا جس کی اوپری سطح اُبھری ہوئی اور نچلی سطح ہموار ہوتی ہے ۔

مُحَدَّب عَدسَہ

محدب شیشہ، محدب عینک

مُقَعَّر و مُحَدَّب

(طب) گہرا اور ابھرا ہوا ، ایک طرف سے گہرا دوسری طرف سے ابھرا ہوا

مُحَدَّب و مُقَعَّر

(طب) ایک طرف سے اُبھرا ہوا اور دوسری طرف سے دبا ہوا جیسے جگر کہ اُس کی بالائی سطح اُبھری ہوئی ہے اور زیریں سطح دبی ہوئی یعنی گہری ہے

مَنسُوب

جسے نسبت دی گئی ہو، نسبت کیا گیا، نسبت رکھنے والا، متعلق

مَنصُوب

نصب کیا ہوا، گاڑا ہوا، جمایا ہوا، قائم کیا ہوا، کھڑا کیا گیا یا کیا ہوا

مُناسِب

نسبت رکھنے والا، مشابہ

مُنْحَصِر

ہر گوشے اور پہلو سے حد بندی شدہ یا محدود، احاطہ کیا ہوا، گھرا ہوا، حصار بند

مَنْدِر

مکان، گھر، دربار، محل

مُنادی

اعلان عام کے لیے اس طرح آواز لگانے والا کہ سب سن لیں، ڈھنڈورا پیٹنے والا، ڈھنڈورچی، کسی پیغامِ عام کا مبلغ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنحَدَّب کے معانیدیکھیے

مُنحَدَّب

munhaddab•मुंहद्दब

اصل: عربی

اشتقاق: حَدَبَ

  • Roman
  • Urdu

مُنحَدَّب کے اردو معانی

صفت

  • بیچ میں اُبھرا ہوا، دو کناروں سے دبا ہوا، محدّب

Urdu meaning of munhaddab

  • Roman
  • Urdu

  • biich me.n ubhraa hu.a, do kinaaro.n se dabaa hu.a, muhaddib

मुंहद्दब के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बीच में उठा हुआ, दो किनारों से दबा हुआ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنحَدَّب)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنحَدَّب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone