تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ سِیدھا کَر دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ سِیدھا کَر دینا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

مُنہ دَر مُنہ کَر دینا

سامنے کر دینا ، روبرو کر دینا

مُنہ بَند کَر دینا

دہانے یا سوراخ کو بند کردینا ، کھدی ہوئی جگہ کو مٹی وغیرہ سے پاٹنا ۔

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

مُنْھ سِیدھا کَر دینا

۔(کنایۃً) خوب مارنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ سِیدھا کَر دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ سِیدھا کَر دینا

mu.nh siidhaa kar denaaमुँह सीधा कर देना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ سِیدھا کَر دینا کے اردو معانی

  • خوب مارنا
  • راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

Urdu meaning of mu.nh siidhaa kar denaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khuub maarana
  • raah-e-raast par laanaa, raazii karnaa

मुँह सीधा कर देना के हिंदी अर्थ

  • ۲۔ ख़ूब मारना
  • ۱۔ राह-ए-रास्त पर लाना, राज़ी करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ سِیدھا کَر دینا

راہِ راست پر لانا ، راضی کرنا

مُنہ دَر مُنہ کَر دینا

سامنے کر دینا ، روبرو کر دینا

مُنہ بَند کَر دینا

دہانے یا سوراخ کو بند کردینا ، کھدی ہوئی جگہ کو مٹی وغیرہ سے پاٹنا ۔

مُنہ بَھر کَر گالِیاں دینا

فحش بکنا ، سخت اور شرمناک گالیاں دینا ۔

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

مُنْھ سِیدھا کَر دینا

۔(کنایۃً) خوب مارنا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ سِیدھا کَر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ سِیدھا کَر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone