تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پُھولْنا

ناراضی یا خفگی سے منھ بننا ، روٹھنے سے منھ سُوجنا ، آزردہ ہونا ، برہم ہونا ۔

مُنْھ پُھولْنا

۔ کنایہ ہے کسی کے ذرا سے خلاف طبع کوئی امر واقع ہونے پر آرزدہ اور برہم ہوجانے سے۔ گھر آئی تو پھوپھی کا مُنھ پھولا ہوا۔ کچھ دیر تک سوچتی رہی کہ آخر کیا وجہ ہوئی۔

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

مُنہ پَہ شَفَق پُھولنا

خوشی کے مارے منھ سرخ ہو جانا ؛ نہایت خوش و خرم نظر آنا ۔

مُنہ پَر بَسَنت پُھولنا

(بیماری ، خوف یا ضعف وغیرہ سے) چہرہ زرد ہو جانا ، منھ پیلا پڑجانا ۔

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

مُنہ پَر شَفَق پُھولنا

خوشی کے مارے منھ سرخ ہو جانا ؛ نہایت خوش و خرم نظر آنا ۔

مُنھ پر شفق پھولنا

خوشی کے مارے مُنھ سرخ ہوجانا

مُنھ پھیلانا

منھ کھولنا، زیادہ مانگنا، بہت لالچ کرنا، کنایہ ہے کسی چیزکی خواہش اور طمع سے، مول بڑھانا، زیادہ قیمت مانگنا، ہکّا بکّا رہ جانا

مُنہ پَھیلانا

زیادہ قیمت مانگنا ، دام چڑھانا ، مول بڑھانا ، گراں کرنا

مُنھ پھلانا

(کنایۃً) ناراض ہونا، خفا ہونا، مُنھ سجانا

مُنہ پُھلانا

ناراض ہونا ، منھ سجانا ، خفگی کی صورت بنانا ، روٹھنا ۔

مُنہ پُھولا

جو ہر وقت ناک بھوں چڑھائے رہے ، ہر وقت خفا خفا اور ناراض سا رہنے والا ۔

مُنہ کھولنا

دہن وا کرنا، منھ کشادہ کرنا، کسی انسان یا جانور کا کاٹنے یا کھانے کے لیے منھ کو فراخ کرنا

مُنہ پُھوٹْنا

منھ پک جانا ، زبان میں چھالے پڑجانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پُھولْنا کے معانیدیکھیے

مُنہ پُھولْنا

mu.nh phuulnaa•मुँह फूलना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پُھولْنا کے اردو معانی

  • ناراضی یا خفگی سے منھ بننا ، روٹھنے سے منھ سُوجنا ، آزردہ ہونا ، برہم ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • naaraazii ya Khafgii se mu.nh banna, ruuThne se mu.nh suu.ojnaa, aazurda honaa, braham honaa

मुँह फूलना के हिंदी अर्थ

  • नाराज़ी से मुँह बनना, रूठने से मुँह सूजना, ग़ुस्सा होना, बरहम होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone