تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

ڈھول کی طَرَح پُھولْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

شِیشے کی طَرَح پُھولْنا

مغرور ہونا ، اِترانا ، تکبر کرنا.

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا کے معانیدیکھیے

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

mu.nh kuppe kii tarah phuulnaaमुँह कुप्पे की तरह फूलना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا کے اردو معانی

  • ۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

Urdu meaning of mu.nh kuppe kii tarah phuulnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ (kanaa.en) kinaaya hai kamaal Gussaa aur Khafgii se। (tobৃ alansoh) ab ye haal hai ki haravqat munah kappe kii tarah phoॗla rahtaa hai। dekho kuppaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

۔ (کنایۃً) کنایہ ہے کمال غصہ اور خفگی سے۔ (توبۃ النصوح) اب یہ حال ہے کہ ہر وقت مُنھ کپّے کی طرح پھوٗلا رہتاہے۔ دیکھو کُپّا۔

مُنہ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

منھ سوجنا ، نہایت غصہ ہونا ، ناراض ہونا ۔

کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ موٹا تازہ ؛ پھیلا ہوا.

ڈھول کی طَرَح پُھولْنا

بہت موٹا یہ بے ڈول ہونا ، بیوقوفی کی باتیں کرنا.

شِیشے کی طَرَح پُھولْنا

مغرور ہونا ، اِترانا ، تکبر کرنا.

ماش کے آٹے کی طَرَح پُھولْنا

بہت زیادہ غرور کرنا ، اِترانا ، نخوت دکھانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ کُپّے کی طَرَح پُھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone