تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھوڑ کَر" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھوڑ کَر

بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

مُنہ پھوڑ کَر مانْگْنا

مانگنے کی عادت نہ ہونے کے باوجود مانگ بیٹھنا ، منھ سے مانگنا ۔

مُنہ پھوڑ کَر کَہنا

بے باکی سے کہنا ، منھ سے بولنا نیز مانگنا ، طلب کرنا ۔

مُنْھ پھوڑ کَر مانْگْنا

۔ بطور خود بے حیائی سے مانگ بیٹھنا۔ (محصنات) کبھی کسی چیز کا خیال آگیا اور منھ پھوڑ کر مانگی تو مرتبان یا اچاری اس کے پاس لے جا کر روٹی پر ایک پھانک رکھ دی۔

مُنْھ پھوڑ کَر کَہْنا

۔ بے حیائی سے کہنا۔ بے شرم ہو کر کہنا۔ دلیری سے کہنا۔ ؎

مُنہ پھوڑ پھوڑ کَر مانْگنا

طلب کرنا ، بے غیرت بن کر تقاضا کرنا ۔

منہ پھاڑ کر رہ جانا

ہکا بکا رہ جانا، حیران رہ جانا، متحیر ہو جانا

مُنْھ پھاڑ کَر کَہْنا

۔چلّا کر کہنا۔ ؎

مُنہ پَھاڑ کَر کَہنا

چلاکر کہنا ، بلند آواز میں بتانا ۔

منہ پھاڑ کر دوڑنا

کسی چیز کے لینے کی خواہش میں منہ کھول کر جلدی سے آنا

لُٹا بَنْیا ، پِٹا ٹھا کُر مُنھ دبا کے پَڑے رَہتے ہَیں

ساہوکار کا لُٹ جانے کے بعد اور زمین دار کا مار کھانے کے بعد زور کم ہو جاتا ہے.

مُنہ لَپیٹ کَر پَڑا رَہنا

اُداس ہوکر اُکتانے یا تھک جانے کی وجہ سے منھ ڈھانک کے لیٹ جانا ۔

کِھیل اُڑ کَر مُنْہ میں نَہیں پَڑی

(عو) کچھ نہیں کھایا کی جگہ

مِیاں مِٹُّھو پَڑھو تو پَڑھو نَہیں پِنجرا خالی کَرو

کام کرنا ہے تو کرو نہیں تو جاؤ

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھوڑ کَر کے معانیدیکھیے

مُنہ پھوڑ کَر

mu.nh pho.D kar•मुँह फोड़ कर

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پھوڑ کَر کے اردو معانی

فعل متعلق

  • بے حیا بن کر ، بے حیائی یا بے شرمی سے ، آزادانہ ، بے حجابانہ ، بیباکانہ ، خاموشی ختم کر کے ، جرأت یا دلیری کر کے ۔

Urdu meaning of mu.nh pho.D kar

  • Roman
  • Urdu

  • behaya bin kar, behayaa.ii ya besharmii se, aazaadaana, behjaabaanaa, bebaakaana, Khaamoshii Khatm kar ke, jurrat ya dilerii kar ke

मुँह फोड़ कर के हिंदी अर्थ

क्रिया-विशेषण

  • बेशर्म बन कर, बेहयाई या बेशर्मी से, आज़ाद, बिना किसी शर्म के, बेबाकी से ख़ामोशी ख़त्म करके, जुर्रत या दिलेरी करके

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھوڑ کَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھوڑ کَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone