تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھیر پھیر دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھیر پھیر دینا

بُری طرح شکست دینا ، مغلوب کرنا ، پسپا کرنا ۔

مُنہ پھیر دینا

پسپا کردینا ، مغلوب کردینا ، شکست دینا ، بھگا دینا

منہ پر زردی پھیر دینا

چہرہ زرد کر دینا

مُنہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

منھ پھیر دینا

مُنھ موڑ دینا، رُخ پھیر دینا، مُنھ دوسری طرف کردینا

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

مُنہ پَر رَکھ دینا

اپنا احسان جتانا

مُنہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

دونوں مِیٹھے مُنْھ پَر

میرے سامنے ، میرے ہوتے ہوئے ۔

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

مُنہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

مُنْھ پَر چھوپا دینا

۔(عو۔ عم) کنایۃً چُپ ہوجانا۔

مُنہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

ہاتھ مُنہ پَر رَکْھ دینا

بولنے نہ دینا ، خاموش کرا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھیر پھیر دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھیر پھیر دینا

mu.nh pher pher denaa•मुँह फेर फेर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پھیر پھیر دینا کے اردو معانی

  • بُری طرح شکست دینا ، مغلوب کرنا ، پسپا کرنا ۔

Urdu meaning of mu.nh pher pher denaa

  • Roman
  • Urdu

  • burii tarah shikast denaa, maGluub karnaa, paspa karnaa

मुँह फेर फेर देना के हिंदी अर्थ

  • बुरी तरह हरा देना, पराजित करना, परास्त करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھیر پھیر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھیر پھیر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone