تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پھیر دینا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پھیر دینا

پسپا کردینا ، مغلوب کردینا ، شکست دینا ، بھگا دینا

منھ پھیر دینا

مُنھ موڑ دینا، رُخ پھیر دینا، مُنھ دوسری طرف کردینا

مُنہ پھیر پھیر دینا

بُری طرح شکست دینا ، مغلوب کرنا ، پسپا کرنا ۔

منہ پر زردی پھیر دینا

چہرہ زرد کر دینا

مُنہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

مُنھ پر دانہ نہ رکھنا

بالکل نہ کھانا، ذرا بھی نہ کھانا، ایک دانہ تک نہ کھانا

مُنہ پَر دانَہ نَہ رکھنا

بالکل نہ کھانا ، ذرا نہ کھانا ، نام کو نہ کھانا ۔

مُنہ پَر دُھواں اُڑنا

چہرے پر ہوائیاں اڑنا ، منھ فق ہوجانا

مُنہ پھیر لینا

بے پروائی کرنا ، بے مروتی برتنا ، بے اعتنائی کرنا ، توجہ نہ دینا ، نفرت کا اظہار کرنا ۔

منہ پھیر لینا

منہ دوسری طرف کرلینا

پَہْرے میں دینا

۔ حراست میں دینا۔ بند کردینا۔ قیتد کردینا۔

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

مُنہ پَر رَکھ دینا

اپنا احسان جتانا

پیروں میں سر دینا

کسی کے پیروں پر اپنا سر رکھنا ، خوشامد کرنا .

مُنہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پھیر دینا کے معانیدیکھیے

مُنہ پھیر دینا

mu.nh pher denaa•मुँह फेर देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پھیر دینا کے اردو معانی

  • پسپا کردینا ، مغلوب کردینا ، شکست دینا ، بھگا دینا
  • منھ تھپڑا دینا ، بہت مارنا ۔
  • منھ موڑ دینا ، رخ پھیردینا ، منھ دوسری طرف کردینا

Urdu meaning of mu.nh pher denaa

  • Roman
  • Urdu

  • paspa kardenaa, maGluub kardenaa, shikast denaa, bhagaa denaa
  • mu.nh thap.Daa denaa, bahut maarana
  • mu.nh mo.D denaa, ruKh pher denaa, mu.nh duusrii taraf kardenaa

मुँह फेर देना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ मुँह मोड़ देना, रुख़ फेर देना, मुँह दूसरी तरफ़ कर देना
  • ۲۔ मुँह थपड़ा देना, बहुत मारना
  • ۳۔ पसपा कर देना, मग़्लूब कर देना, शिकस्त देना, भगा देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پھیر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پھیر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone