تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"منھ پھیر دینا" کے متعقلہ نتائج

منھ پھیر دینا

مُنھ موڑ دینا، رُخ پھیر دینا، مُنھ دوسری طرف کردینا

مُنہ پَر دینا

منھ پر مارنا ، چہرے پر (تلوار وغیرہ) کی ضرب لگانا ۔

مُنہ پھیر دینا

پسپا کردینا ، مغلوب کردینا ، شکست دینا ، بھگا دینا

مُنھ پر دانہ نہ رکھنا

بالکل نہ کھانا، ذرا بھی نہ کھانا، ایک دانہ تک نہ کھانا

مُنہ پَر دانَہ نَہ رکھنا

بالکل نہ کھانا ، ذرا نہ کھانا ، نام کو نہ کھانا ۔

منہ پر کہہ دینا

سامنے کہہ دینا، روبرو کہہ دینا، بالموجب کہہ دینا

مُنہ پَر رَکھ دینا

اپنا احسان جتانا

مُنہ پَر چھوپا دینا

چپ ہوجانا

منہ پر زردی پھیر دینا

چہرہ زرد کر دینا

دونوں مِیٹھے مُنْھ پَر

میرے سامنے ، میرے ہوتے ہوئے ۔

مُنہ سا کاٹ کَر ہاتھ پَر دَھر دینا

پوری بات کہنے سے پہلے صاف جواب دے دینا ۔

مُنہ پَر چِھیٹا دینا

کسی کو ہوش میں لانے کے لیے چہرے پر پانی کے قطرے مارنا نیز منھ دھونا ۔

مُنْھ پَر چھوپا دینا

۔(عو۔ عم) کنایۃً چُپ ہوجانا۔

مُنہ پَر تُھوک دینا

بے عزتی کرنا ، ذلیل و حقیر کرنا ، تھڑی تھڑی کرنا ، نفرت کے ساتھ ترک تعلق کرنا ۔

مُنہ پَر تالے ڈال دینا

چپ کرا دینا ، خاموش کردینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں منھ پھیر دینا کے معانیدیکھیے

منھ پھیر دینا

mu.nh pher denaa•मुँह फेर देना

اصل: ہندی

مادہ: مُنْہ

  • Roman
  • Urdu

منھ پھیر دینا کے اردو معانی

 

  • مُنھ موڑ دینا، رُخ پھیر دینا، مُنھ دوسری طرف کردینا
  • طبیعت سیر کردینا، پسپا کردینا، مغلوب کردینا

Urdu meaning of mu.nh pher denaa

  • Roman
  • Urdu

  • munah mo.D denaa, ruKh pher denaa, munah duusrii taraf kardenaa
  • tabiiyat sair kardenaa, paspa kardenaa, maGluub kardenaa

English meaning of mu.nh pher denaa

 

  • turn the face, change the direction
  • to defeat

मुँह फेर देना के हिंदी अर्थ

 

  • मुंह मोड़ देनाम, रुख़ फेर देना, मुंह दूसरी तरफ़ कर देना
  • पराजित कर देना, नियंत्रण में कर लेना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (منھ پھیر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

منھ پھیر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone