تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پَر" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پَر

to one's face, in the presence of

مُنہ پَر

کسی چیز کے کناروں پر ، دھار پر ، دہانے پر

مُنْھ پَر آنا

۔۱۔زبان پر آنا۔ ظاہر ہوجانا۔ ؎ ۲۔مقابلے پر آنا۔ مقابل ہونا۔ ؎ ۳۔زد پر آنا۔ ؎

مُنْھ پَر رَکْھنا

۔کسی کے مواجہہ اور مُقابلہ میں کوئی بُری بات اُس کو کہنا۔ سامنے کہہ دینا۔ ؎ ؎ ؎ ۲۔ کوئی چتر چکھنا۔ زبان پر رکھنا۔ ؎

مُنْھ پَر لانا

tell, say, utter

مُنْھ پَر کھانا

۔(شمشیر یا تلوار کے لئے) بہادری سے مقابلہ کرنا۔ ؎

مُنْھ پَر کوسْنا

۔کسی کے سامنے اُس کو گالیاں دینا۔ بد دعا دینا۔ ؎

مُنْھ پَر تُھوکْنا

۔چہرے پر تھوک ڈالنا۔

مُنْھ پَر آئی بات

something on the point of being uttered, true words

مُنْھ پَر آئی نَہِیں رُکتی ہے

۔جو بات ذہن میں آئیہے کہناہی پڑتی ہے۔ ؎

مُنْھ پَر پھیر لینا

۔روگردانی کرنا۔ ۲۔کنایہ ہے بے مروتی و بے اعتنائی سے بھی۔ ؎

مُنْھ پَر ہَوائِیاں اُڑْنا

be confounded, look blank or astounded

مُنْھ پَر نَہ تُھوکْنا

۔(کنایۃً) خفیف توجّہ کرنا۔ نظر حقارت سے دیکھنا۔ کمال بے وقعت سمجھنے سے کنایہ ہے۔ ؎

مُنْھ پَر پَھٹکار بَرَسْنا

۔۱۔(کنایۃً) مُنھ کا بے رونق ہونا۔

مُنْھ پَر پھینْک مارْنا

۔خفگی سے کوئی چیز واپس کردینا۔ منھ پر مارنا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پَر کے معانیدیکھیے

مُنْھ پَر

mu.nh par•मुँह पर

English meaning of mu.nh par

  • to one's face, in the presence of

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone