تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنْھ پَر پھیر لینا" کے متعقلہ نتائج

مُنْھ پَر پھیر لینا

۔روگردانی کرنا۔ ۲۔کنایہ ہے بے مروتی و بے اعتنائی سے بھی۔ ؎

مُنہ پَر لانا

مقابل لانا ، سامنے لانا ، زد پر لانا ، ہدف بنانا ۔

مُنْھ پَر لانا

tell, say, utter

مُنْھ پِھرا لینا

۔ مُنھ دوسری طرف کرلینا۔ (کنایۃً) بے رخی کرنا۔ صورت سے بیزار ہونا۔ ؎

مُنہ پِھرا لینا

منھ پھیرنا ، بے رخی کرنا ، بے مروتی سے پیش آنا

مَن پَر لانا

خیال لانا ، دل پر رکھنا ، ارادہ کرنا

مُنہ پھیر لینا

بے پروائی کرنا ، بے مروتی برتنا ، بے اعتنائی کرنا ، توجہ نہ دینا ، نفرت کا اظہار کرنا ۔

منہ پھیر لینا

منہ دوسری طرف کرلینا

مُنہ کو پھیر لینا

انکار کرنا.

مُنْہ پَر بات لانا

کوئی بات کہنا ، راز فاش کرنا ، بات بیان کرنا ۔

بات مُنھ پَر لانا

احسان جتانا

تَقْدِیر کا مُنْہ پھیر لینا

قسمت خراب ہونا، بخت پھرنا، تقدیر الٹنا

آنچَل مُنھ پَر لینا

ناچ میں بھاو بتاتے وقت ایک خاص ادا کے ساتھ پلو سے من٘ھ چھپانا

دامَن مُنہ پَر لینا

دامن سے چہرہ چُھپانا، شرم آنا، شرمندہ ہونا

تَقْدِیر کا مُنھ پھیر لینا

بدبختی آجانا۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنْھ پَر پھیر لینا کے معانیدیکھیے

مُنْھ پَر پھیر لینا

mu.nh par pher lenaa•मुँह पर फेर लेना

  • Roman
  • Urdu

مُنْھ پَر پھیر لینا کے اردو معانی

  • ۔روگردانی کرنا۔ ۲۔کنایہ ہے بے مروتی و بے اعتنائی سے بھی۔ ؎

Urdu meaning of mu.nh par pher lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔rugirdaanii karnaa। २।kinaaya hai bemuravvatii-o-be.etinaa.ii se bhii।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنْھ پَر پھیر لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنْھ پَر پھیر لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone