تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ پَر بَحالی ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ پَر بَحالی ہونا

۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

مُنہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

مُنہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

مُنہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُنہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُنہ پَر سُرْخی ہونا

بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔

مُنہ پَر قُفْل ہونا

منھ بند ہونا ، خاموش ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ۔

مُنہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُنہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

مُنہ پَر مُہر لَگی ہونا

۔ مُنھ بند ہونا۔ کسی طرح نہ بولنا۔ استقلال کے ساتھ خاموش رہنا۔ ؎

مُنہ پَر رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

مُنہ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُنہ پَر ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

منہ پر جوگی ہونا

منہ سے بدشگونی کے آثار ظاہر ہونا

منہ پر رونق ہونا

چہرے پر بشاشت ہونا، چہرہ پر سرخی ہونا

منہ پر چمک ہونا

منہ پر رونق ہونا

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

منہ پر پھٹکار ہونا

منہ کا بے رونق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ پَر بَحالی ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ پَر بَحالی ہونا

mu.nh par bahaalii honaaमुँह पर बहाली होना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ پَر بَحالی ہونا کے اردو معانی

  • ۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎
  • چہرے پر رونق ہونا ۔

Urdu meaning of mu.nh par bahaalii honaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۔ chehra chaaq honaa।
  • chehre par raunak honaa

मुँह पर बहाली होना के हिंदी अर्थ

  • चेहरे पर चमक होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ پَر بَحالی ہونا

۔ چہرہ چاق ہونا۔ ؎

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

مُنہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

مُنہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

مُنہ پَر مِیٹھا ہونا

سامنے شیریں کلام ہونا ، منھ دیکھے کی مروت ہونا۔

مُنہ پَر نُور ہونا

چہرہ ُپررونق ہونا

مُنہ پَر سُرْخی ہونا

بشاش ہونا ، صحت مند ہونا، صحت سے چہرے پر سرخی ہونا ۔

مُنہ پَر قُفْل ہونا

منھ بند ہونا ، خاموش ہونا ، بولنے کی اجازت نہ ہونا ۔

مُنہ پَر لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُنہ پَر مُہر ہونا

رک : منھ پر مہر لگنا ، منھ بند ہوجانا ۔

مُنہ پَر مُہر لَگی ہونا

۔ مُنھ بند ہونا۔ کسی طرح نہ بولنا۔ استقلال کے ساتھ خاموش رہنا۔ ؎

مُنہ پَر رَکھی ہُوئی ہونا

زبان کی نوک پر ہونا ، موجود ہونا ، بالکل ہونے کے قریب ہونا ۔

مُنہ پَر نُور نَہ ہونا

چہرے کی شادابی اور تازگی جاتی رہنا ، چہرہ بے رونق ہونا ۔

مُنہ پَر ناک نَہ ہونا

بے غیرت ، بے شرم ہونا ، ننگ و ناموس کا خیال نہ ہونا ، بے عزت ہونا۔

منہ پر جوگی ہونا

منہ سے بدشگونی کے آثار ظاہر ہونا

منہ پر رونق ہونا

چہرے پر بشاشت ہونا، چہرہ پر سرخی ہونا

منہ پر چمک ہونا

منہ پر رونق ہونا

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

منہ پر پھٹکار ہونا

منہ کا بے رونق ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ پَر بَحالی ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ پَر بَحالی ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone