تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

مُنھ تَک کے رَہ جانا

۔حیرت سے خاموش رہ جانا۔ ؎

مُنہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ کے رَہ جانا

کسی کا منھ اس اُمید میں تکتے رہ جانا کہ ہم کو کچھ دے گا یا ہم سے کچھ کہے گا

شیر کے مُنہ میں جانا

خطرے کی جگہ پر جانا، اپنی جان خطرے میں ڈالنا

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا کے معانیدیکھیے

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

mu.nh ke mu.nh me.n rah jaanaaमुँह के मुँह में रह जाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا کے اردو معانی

  • کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

Urdu meaning of mu.nh ke mu.nh me.n rah jaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • kahne vaalii baat kah na paana, kahne se rah jaana

मुँह के मुँह में रह जाना के हिंदी अर्थ

  • कहने वाली बात न कह पाना, कहने से रह जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

کہنے والی بات کہہ نہ پانا ، کہنے سے رہ جانا ۔

مُنھ تَک کے رَہ جانا

۔حیرت سے خاموش رہ جانا۔ ؎

مُنہ تَک کے رَہ جانا

حیرت سے خاموش رہ جانا ، کچھ نہ کہہ سکنا ، منھ دیکھتے رہ جانا ۔

مُنہ دیکھ کے رَہ جانا

کسی کا منھ اس اُمید میں تکتے رہ جانا کہ ہم کو کچھ دے گا یا ہم سے کچھ کہے گا

شیر کے مُنہ میں جانا

خطرے کی جگہ پر جانا، اپنی جان خطرے میں ڈالنا

دَلْدَل میں پَھنس کے رَہ جانا

کیچڑ میں دھنس کر نہ نکل سکنا

قَضا کے مُنھ میں جانا

خطرناک جگہ یا کام کے لیے جانا .

شیر کے مُنھ میں جانا

اپنی جان خطرے میں ڈالنا، مشکل یا پریشانی میں گرفتار ہونا .

مَوت کے مُنھ میں جانا

بڑے خطرے میں پڑنا، بڑی مصیبت یا خطرے کا سامنا کرنا، بڑی مہم پر جانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ کے مُنھ میں رَہ جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone