تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ ہونا

ہم زبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا

مُنہ کَھٹّا ہونا

منہ کھٹا کرنا (رک) کا لازم ، ناکام ہونا ، شکست کھانا۔

مُنہ پَھیلائے ہونا

بہت مانگنے یا لینے کے لیے تیار ہونا ، خواہش مند ہونا ، طلب گار ہونا ۔

مُنہ بِکَٹّھا ہونا

کسی کسیلی چیز کے کھانے سے منھ کا ذائقہ خراب ہوجانا

مُنہ دَر مُنہ ہونا

مقابلے پہ آنا ، مَدِّمقابل ہونا ، برابری کرنا ۔

مُنہ چَڑھائے ہُوئے ہونا

غصّے میں ہونا ، ناراض ہونا

مُنہ نَہ ہونا

کسی بات کی لیاقت نہ ہونا ، طاقت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، جرأت نہ ہونا ۔

مُنہ بَنا ہونا

مکدر ہونا ، تیوری چڑھنا ، خفگی ہونا ، ناراضی ہونا ۔

مُنہ بَڑا ہونا

لالچی ہونا ، طمع کرنے والا ہونا

مُنہ پِھرا ہونا

منحرف ہونا ۔

مُنہ رَوشَن ہونا

سرخ رو ہونا

مُنہ بَند ہونا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ اُجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

مُنہ اُترا ہونا

رنجیدہ ہونا ، چہرہ اُداس ہونا ، چہرے پر رنج و غم یا تھکن کا اثر ہونا ۔

مُنہ اُداس ہونا

چہرے سے اداسی ظاہر ہونا، چہرے پر افسردگی اور پژمردگی برسنا، چہرے پر غم گینی و دل گیری کا نمایاں ہونا، چہرہ کا اُداس ہونا

مُنہ زَہر ہونا

ذائقہ کڑوا یا تلخ ہو جانا ، بدمزہ ہو جانا ۔

مُنہ کالا ہونا

منھ کو سیاہی لگنا ، بدنام ہونا.

کالا مُنہ ہونا

۔۱۔روسیاہ ہونا۔ منھ کالا کیا جانا۔ ۲۔بدنام ہونا۔ ؎ ۳۔دفان ہونا۔ نکالا جانا۔

مُنہ خُشک ہونا

(خوف ، گھبراہٹ یا ندامت وغیرہ سے) چہرہ زرد پڑنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، شرمندہ ہونا

مُنہ خَراب ہونا

زبان گندی ہونا ، بدزبانی ہونا

مُنہ صاف ہونا

دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔

مُنہ زَرد ہونا

خوف ، دہشت ، بیماری وغیرہ سے چہرے کا رنگ پیلا پڑنا ؛ سخت پشیماں ہونا۔

مُنہ سُرْخ ہونا

غصے سے چہرہ لال ہوجانا ، غضب ناک ہوجانا

مُنہ سِیدھا ہونا

منہ سیدھا کرنا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر آنا ۔

مُنہ مِیٹھا ہونا

دھار کند ہونا

مُنہ تَلخ ہونا

منھ کڑوا ہوجانا ، منھ کا مزا خراب ہونا

مُنہ اُجلا ہونا

چہرے کا رنگ نکھرجانا ؛ بدنامی کا داغ مٹ جانا ، بات رہ جانا ، عزت رہ جانا ، سرخ رُو ہونا

مُنہ سِیاہ ہونا

منہ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، بے عزت ، ذلیل و رُسوا ہونا ۔

مُنہ پِھیکا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا ۔

مُنہ کُشادَہ ہونا

منھ کھل جانا ، منھ چوڑا ہونا.

مُنہ لال ہونا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنہ دَرمِیان ہونا

لحاظ مروت ہونا ، لحاظ پاس ہونا ۔

مُنہ اُوجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

مُنہ کَڑوا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا نیز طبیعت مکدر ہونا ، مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ۔

مُنہ ٹیڑھا ہونا

تیوری چڑھنا ، تیوری پر بل پڑنا ، ناراض ہونا

مُنہ سُوجا ہونا

چہرے پر خفگی کے آثار ہونا ، ناراض ہونا ، خفا ہونا ۔

مُنہ کَسِیلا ہونا

منھ کا مزہ کڑوا ہونا ، منھ بگٹھا ہونا.

مُنہ اُوترا ہونا

رنجیدہ ہونا ، چہرہ اُداس ہونا ، چہرے پر رنج و غم یا تھکن کا اثر ہونا ۔

مُنہ اُونجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

مُنہ کُند ہونا

کسی کاٹنے کے آلے کی دھار خراب ہو جانا ۔

مُنہ سُفید ہونا

شرم ، خوف یا رنج و غم سے چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُنہ فَق ہونا

چہرے کا رنگ اڑنا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگنا ، رنگ زرد پڑجانا ۔

مُنہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

اِتْنا سا مُنہ ہونا

رک : اتنا سا منہ نکل ٓنا

مُنہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

صابُن سا مُنہ ہونا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

مُنہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُنہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

مُنہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ دُھواں دُھواں ہونا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

مُنہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ ہونا

mu.nh honaaमुँह होना

محاورہ

موضوعات: جنگلات

  • Roman
  • Urdu

مُنہ ہونا کے اردو معانی

  • پاس و لحاظ ہونا ، مروت ہونا ، لحاظ ہونا ۔
  • ہم زبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا
  • تاب و طاقت ہونا ، حوصلہ ہونا ، مجال ہونا
  • تاب و طاقت ہونا، حوصلہ ہونا، مجال ہونا
  • جی چاہنا ، رغبت ہونا
  • پاس ہونا، لحاظ ہونا، مروت ہونا
  • چھید ہونا ، سوراخ ہونا.
  • جی چاہنا، رغبت ہونا
  • چھید ہونا، سوراخ ہونا

Urdu meaning of mu.nh honaa

  • Roman
  • Urdu

  • paas-o-lihaaz honaa, muravvat honaa, lihaaz honaa
  • ham zabaan honaa, ko.ii baat muttafiqa taur par kahnaa
  • taab-o-taaqat honaa, hauslaa honaa, majaal honaa
  • taab-o-taaqat honaa, hauslaa honaa, majaal honaa
  • jii chaahnaa, raGbat honaa
  • paas honaa, lihaaz honaa, muravvat honaa
  • chhed honaa, suuraaKh honaa
  • jii chaahnaa, raGbat honaa
  • chhed honaa, suuraaKh honaa

English meaning of mu.nh honaa

मुँह होना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ ताब-ओ-ताक़त होना, हौसला होना, मजाल होना
  • एकमत होना, सर्वसम्मति से कोई बात कहना
  • ۲۔ पास-ओ-लिहाज़ होना, मुरव्वत होना, लिहाज़ होना
  • क्षमता होना, शक्ति होना, हिम्मत होना, साहस होना
  • ۳۔ जी चाहना, रग़बत होना
  • आदर होना, सम्मान होना, इज्ज़त होना
  • ۴۔ छेद होना, सुराख़ होना
  • मन चाहना, चाहत होना
  • छेद होना, सुराख़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ ہونا

ہم زبان ہونا، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا

مُنہ کَھٹّا ہونا

منہ کھٹا کرنا (رک) کا لازم ، ناکام ہونا ، شکست کھانا۔

مُنہ پَھیلائے ہونا

بہت مانگنے یا لینے کے لیے تیار ہونا ، خواہش مند ہونا ، طلب گار ہونا ۔

مُنہ بِکَٹّھا ہونا

کسی کسیلی چیز کے کھانے سے منھ کا ذائقہ خراب ہوجانا

مُنہ دَر مُنہ ہونا

مقابلے پہ آنا ، مَدِّمقابل ہونا ، برابری کرنا ۔

مُنہ چَڑھائے ہُوئے ہونا

غصّے میں ہونا ، ناراض ہونا

مُنہ نَہ ہونا

کسی بات کی لیاقت نہ ہونا ، طاقت نہ ہونا ، حوصلہ نہ ہونا ، جرأت نہ ہونا ۔

مُنہ بَنا ہونا

مکدر ہونا ، تیوری چڑھنا ، خفگی ہونا ، ناراضی ہونا ۔

مُنہ بَڑا ہونا

لالچی ہونا ، طمع کرنے والا ہونا

مُنہ پِھرا ہونا

منحرف ہونا ۔

مُنہ رَوشَن ہونا

سرخ رو ہونا

مُنہ بَند ہونا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

مُنہ اُجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

مُنہ اُترا ہونا

رنجیدہ ہونا ، چہرہ اُداس ہونا ، چہرے پر رنج و غم یا تھکن کا اثر ہونا ۔

مُنہ اُداس ہونا

چہرے سے اداسی ظاہر ہونا، چہرے پر افسردگی اور پژمردگی برسنا، چہرے پر غم گینی و دل گیری کا نمایاں ہونا، چہرہ کا اُداس ہونا

مُنہ زَہر ہونا

ذائقہ کڑوا یا تلخ ہو جانا ، بدمزہ ہو جانا ۔

مُنہ کالا ہونا

منھ کو سیاہی لگنا ، بدنام ہونا.

کالا مُنہ ہونا

۔۱۔روسیاہ ہونا۔ منھ کالا کیا جانا۔ ۲۔بدنام ہونا۔ ؎ ۳۔دفان ہونا۔ نکالا جانا۔

مُنہ خُشک ہونا

(خوف ، گھبراہٹ یا ندامت وغیرہ سے) چہرہ زرد پڑنا ، گھبرانا ، ڈرنا ، شرمندہ ہونا

مُنہ خَراب ہونا

زبان گندی ہونا ، بدزبانی ہونا

مُنہ صاف ہونا

دانتوں کا میل صاف ہونا ، کلی ہونا (علمی اردو لغت)۔

مُنہ زَرد ہونا

خوف ، دہشت ، بیماری وغیرہ سے چہرے کا رنگ پیلا پڑنا ؛ سخت پشیماں ہونا۔

مُنہ سُرْخ ہونا

غصے سے چہرہ لال ہوجانا ، غضب ناک ہوجانا

مُنہ سِیدھا ہونا

منہ سیدھا کرنا (رک) کا لازم ، راہِ راست پر آنا ۔

مُنہ مِیٹھا ہونا

دھار کند ہونا

مُنہ تَلخ ہونا

منھ کڑوا ہوجانا ، منھ کا مزا خراب ہونا

مُنہ اُجلا ہونا

چہرے کا رنگ نکھرجانا ؛ بدنامی کا داغ مٹ جانا ، بات رہ جانا ، عزت رہ جانا ، سرخ رُو ہونا

مُنہ سِیاہ ہونا

منہ سیاہ کرنا (رک) کا لازم ، بے عزت ، ذلیل و رُسوا ہونا ۔

مُنہ پِھیکا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا ۔

مُنہ کُشادَہ ہونا

منھ کھل جانا ، منھ چوڑا ہونا.

مُنہ لال ہونا

خوف ، وحشت یا شرمساری سے چہرہ سرخ ہو جانا نیز گھگھی بندھنا

مُنہ دَرمِیان ہونا

لحاظ مروت ہونا ، لحاظ پاس ہونا ۔

مُنہ اُوجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

مُنہ کَڑوا ہونا

منھ کا ذائقہ خراب ہونا نیز طبیعت مکدر ہونا ، مزاج بگڑنا ، غصہ آنا ۔

مُنہ ٹیڑھا ہونا

تیوری چڑھنا ، تیوری پر بل پڑنا ، ناراض ہونا

مُنہ سُوجا ہونا

چہرے پر خفگی کے آثار ہونا ، ناراض ہونا ، خفا ہونا ۔

مُنہ کَسِیلا ہونا

منھ کا مزہ کڑوا ہونا ، منھ بگٹھا ہونا.

مُنہ اُوترا ہونا

رنجیدہ ہونا ، چہرہ اُداس ہونا ، چہرے پر رنج و غم یا تھکن کا اثر ہونا ۔

مُنہ اُونجالا ہونا

منہ اُجالا کرنا (رک) کا لازم ، چہرہ چمک دار ہونا ، عزت بنی رہنا ۔

مُنہ کُند ہونا

کسی کاٹنے کے آلے کی دھار خراب ہو جانا ۔

مُنہ سُفید ہونا

شرم ، خوف یا رنج و غم سے چہرے کا رنگ اُڑجانا ۔

مُنہ فَق ہونا

چہرے کا رنگ اڑنا ، چہرے پر ہوائیاں اُڑنے لگنا ، رنگ زرد پڑجانا ۔

مُنہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

مُنہ کو لَگا ہونا

رک : منہ کو آنا ۔

مُنہ سے لَگا ہونا

ہونٹوں سے لگا ہونا ، دہن سے لگا ہونا ۔

مُنہ سے لَگی ہونا

کسی کھانے پینے کی چیز کا عادی ہونا ، خوگر ہونا ۔

مُنہ پَر عَیاں ہونا

چہرے پر نمودار ہونا، چہرے سے ظاہر ہونا، باطنی کیفیات کا چہرے پر اُبھرنا

اِتْنا سا مُنہ ہونا

رک : اتنا سا منہ نکل ٓنا

مُنہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُنہ سے اَدا ہونا

منہ سے ادا کرنا (رک) کا لازم ، لفظ وغیرہ بولا جانا ۔

مُنہ پَر جوگنی ہونا

۔جوگنی سامنے ہونا۔ ؎

صابُن سا مُنہ ہونا

منہ کا مزا میٹھا ہونا

مُنہ پَر نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

مُنہ سے شَرْمسار ہونا

کسی کے سامنے شرمندہ ہونا ، خجالت محسوس کرنا ۔

مُنہ پَہ لِکھا ہونا

کوئی ظاہری خاص نشانی ہونا

مُنہ پَر گَرْم ہونا

رک : منھ پر گرم ہو کے آنا

مُنہ پَر دِیدے ہونا

چہرے پر آنکھیں ہونا ؛ دیکھ سکنا ۔

مُنہ سے شَرمِندَہ ہونا

کسی شخص سے شرمندہ ہونا ، کسی سے شرم آنا

مُنہ دُھواں دُھواں ہونا

منھ پر ہوائیاں اڑنا

مُنہ پَہ نَمَک ہونا

چہرے پر جاذبیت ہونا ، چہرہ ُپرکشش ہونا ، جاذبیت ہونا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone