تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ بَند ہونا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ بَند ہونا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ بَند ہونا کے معانیدیکھیے

مُنہ بَند ہونا

mu.nh band honaaमुँह बंद होना

  • Roman
  • Urdu

مُنہ بَند ہونا کے اردو معانی

  • رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا
  • منھ بند کرنا (رک) کا لازم ، ہونٹوں کا مل جانا ؛ خاموش ہوجانا ، چپ ہونا
  • (شاذ) سلسلہ منقطع ہوجانا ، تعلق ختم ہونا
  • زخم بھرنا ، زخم کا اندمال پذیر ہونا ، رخم مندمل ہونا

Urdu meaning of mu.nh band honaa

  • Roman
  • Urdu

  • rishvat kii vajah se ko.ii baat kisii ke Khilaaf na kahnaa ; kisii kii buraa.ii ya chugulii se ruknaa ; dahaanaa band honaa
  • mu.nh band karnaa (ruk) ka laazim, honTo.n ka mil jaana ; Khaamosh hojaana, chap honaa
  • (shaaz) silsilaa munaqte hojaana, taalluq Khatm honaa
  • zaKham bharnaa, zaKham ka indimaal paziir honaa, raKham mundmil honaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ بَند ہونا

رشوت کی وجہ سے کوئی بات کسی کے خلاف نہ کہنا ؛ کسی کی برائی یا چغلی سے رکنا ؛ دہانہ بند ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ بَند ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ بَند ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone