تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَن چَلنا" کے متعقلہ نتائج

مَن چَلنا

(ہندو)۔ دل چاہنا، کسی چیز کی طرف دل کا رغبت کرنا، دل قابو میں نہ رہنا، دیوانہ ہوجانا

مَن کے اِشاروں پَر چَلنا

دل کی خواہشات پر چلنا ، دل کی بات ماننا ۔ جب تم نہیں ہوتے تو تمہارا تصوری وجود میرے من کے اشاروں پر چلتا ہے ۔

مُنہ چَلنا

زبان چلنا ، زبان درازی ہونا ، بک بک کیے جانا ، چپ نہ بیٹھنا کہے جانا ، خاموش نہ بیٹھنا

مُنھ چَلنا

منھ چلانا کا لازم، کھاتے رہنا

مُنھ چلانا

کھنا چبانا، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

مُنہ چَلانا

کھانا ، چبانا ، کھانے کے لیے منھ کو حرکت دینا (عموماً گھوڑے کے لیے مستعمل)

جِگَر مُنھ کو چَلنا

سخت صدمہ ہونا، بے حد صدمہ ہونا، کلیجہ منھ کو آنا

مُنہ کو جِگَر چَلنا

شدت ِغم و الم یا وحشت اور گھبراہٹ میں ایسا محسوس ہونا جیسے جگر اُمڈ کر نکل پڑے گا ، دم اُکتانا ، ضبط نہ ہوسکنا ، بوکھلانا ۔

مُنھ اٹھا کر چلنا

مُنھ اونچا کر کے چلنا, کنایۃً: بے پروائی یا غرور سے بے خبر ہو کر چلنا

مُنہ اُٹھا کَر چَلنا

بلا سوچے سمجھے روانہ ہو جانا ، بلا ارادہ چل دینا

مُنہ پھیر کَر چَلنا

اظہارِ نفرت کرنا ، بیزاری ظاہر کرنا ۔

بَکرِی کا سا مُنہ چَلنا

ہر وقت کھاتے رہنا

مُنْھ اَونْدھا کَر چَلْنا

۔ مُنھ لٹکا کر چلنا۔ (ترجمۃ القرآن) کافر مُنھ اوندھا کر چلتا ہے اس لئے اس کو راستہ نہیں سوجھتا اور مون سر اٹھا کر چلتاہے اور اس کو راستہ سوجھ پڑتا ہے۔

مُنْھ پھیر کَر چَلْنا

۔کنایہ ہے کمال متنفّر و بیزاری سے۔ ؎

اردو، انگلش اور ہندی میں مَن چَلنا کے معانیدیکھیے

مَن چَلنا

man chalnaa•मन चलना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

مَن چَلنا کے اردو معانی

  • (ہندو)۔ دل چاہنا، کسی چیز کی طرف دل کا رغبت کرنا، دل قابو میں نہ رہنا، دیوانہ ہوجانا
  • کسی چیز کی طرف رغبت ہونا ، جی چاہنا ؛ دل آنا ، پیار ہونا ۔

Urdu meaning of man chalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu)। dil chaahnaa, kisii chiiz kii taraf dil ka raGbat karnaa, dil qaabuu me.n na rahnaa, diivaanaa hojaana
  • kisii chiiz kii taraf raGbat honaa, jii chaahnaa ; dil aanaa, pyaar honaa

English meaning of man chalnaa

  • desire eagerly, long for

मन चलना के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ की ओर झुकाव होना, जी चाहना, दिल आना, प्यार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَن چَلنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَن چَلنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone