تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ چَڑھا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ چَڑھا

وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی سے پیش آتا ہو، سر چڑھا

مُنہ چَڑھا

جو بہت پسند ہو ، منھ کو لگا ہوا ، پسندیدہ ۔

مُنھ چَڑھانا

عزت دینا، گستاخ کردینا

مُنہ چَڑھائے ہُوئے ہونا

غصّے میں ہونا ، ناراض ہونا

مُنہ چَڑھانا

تیوری پر بل ڈالنا ، ناپسند کرنے کی علامت ظاہر کرنا ۔

مُنہ چِڑھانا

مضحکہ اڑانا ، تضحیک کرنا ، رسوائی کرنا مذاق اُڑانا ۔

مُنہ چَڑھی

گستاخ ، سرچڑھی ۔

مُوں چَڑا ہونا

گستاخ ہونا ، بے ادب ہونا ۔

مُنہ چِڑا دینا

رک : منہ چڑانا ۔

ماں چھوڑ موسی سے ٹَھٹَھا

جب کوئی چھوٹا بدتمیزی کرے تو عورتیں کہتی ہیں

ماں چھوڑ موسی سے مذاق

مُنھ چَڑھنا

مصاحب بنانا، مقرب بنانا، مُنھ لگانا، یار بنانا

چُوڑا مَنی

ایک زیور، جو سر پر پہنا جاتا ہے، ایک جواہر، جو کلغی یا تاج میں پہنتے ہیں

چوڑے میں

کھلّم کھلاّ، دن دہاڑے، علانیہ، سبکے سامنے ؛ کس مپرسی کی حالت میں.

اٹھا ببولا پریم کا تِن کا چڑھا اکاس، تِن کا تِن میں مل گیا تِن کا تِن کے پاس

آدمی مر گیا اور روح جہاں کی تھی وہاں چلی گئی، ہر چیز اپنی اصل کی طرف رجوع کرتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ چَڑھا کے معانیدیکھیے

مُنھ چَڑھا

mu.nh cha.Dhaa•मुँह चढ़ा

  • Roman
  • Urdu

مُنھ چَڑھا کے اردو معانی

صفت

  • وہ شخص جو ناز برداری کے سبب گستاخی سے پیش آتا ہو، سر چڑھا
  • مؤنث کے لیے منھ چڑھی
  • بےادب
  • ضدی

شعر

Urdu meaning of mu.nh cha.Dhaa

  • Roman
  • Urdu

  • vo shaKhs jo naaz bardaarii ke sabab gustaaKhii se pesh aataa ho, sar cha.Dhaa
  • manas ke li.e mu.nh cha.Dhii
  • beadab
  • ziddii

English meaning of mu.nh cha.Dhaa

Adjective

  • favourite

मुँह चढ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह व्यक्ति जो लाड प्यार उठाने के कारण अभद्रता के साथ पेश आता हो, सर चढ़ा
  • स्त्रीलिंग के लिए मुँह चढ़ी
  • असभ्य
  • हठी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ چَڑھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ چَڑھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone