تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنھ چَڑھنا" کے متعقلہ نتائج

مُنھ چَڑھنا

مصاحب بنانا، مقرب بنانا، مُنھ لگانا، یار بنانا

مُنہ چَڑھنا

روبرو ہونا ، سامنے آنا ، مقابل ہونا

مُنْہ چِڑانا

بدنمائی سے نقل کرنا ؛ (کسی صفت میں) مقابلے کی مہارت نہ ہوتے ہوئے مقابلہ کرنا ، کسی ایسی بات کا مدعی ہونا جو اپنے میں نہ پائی جاتی ہو ۔

شیروں کے مُنھ چَڑْھنا

بہادروں کے مقابلے میں آنا

مُنھ چَڑھانا

عزت دینا، گستاخ کردینا

مُنہ پَہ چَڑھنا

بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

مُنہ پَر چَڑھنا

بے تکلف ہونا ، گستاخ و بے ادب ہونا ، منھ لگنا ۔

منہ نہ چڑھنا

خفا نہ ہونا، ناراض نہ ہونا

مُنہ پَر چِھینکا چَڑھنا

چھینکے سے منھ باندھا جانا نیز منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

مُنہ پَر قُفل چَڑھنا

منھ بند ہونا ، چپ لگنا ، خاموش ہوجانا ۔

مُنہ پَر خُون چَڑھنا

بہت ہی غصّہ آنا ۔

تَلْوار مُنْھ پَرْ چَڑْھنا

تلوار کا کارگر ہونا ، مقابلہ یا سامنا کرنا.

فَوج کے مُنْہ پَر چَڑْھنا

جان کی بازی لگا کر فوج کے مقابلہ میں آنا .

کِسی کے مُنھ پَر چَڑْھنا

کسی کی برابری کرنا ، مدِّ مقابل بننا

مَن چھوڑنا

رک : من اُگلنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنھ چَڑھنا کے معانیدیکھیے

مُنھ چَڑھنا

mu.nh cha.Dhnaa•मुँह चढ़ना

محاورہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

مُنھ چَڑھنا کے اردو معانی

  • مصاحب بنانا، مقرب بنانا، مُنھ لگانا، یار بنانا
  • سر چڑھانا، بے جا عزت یا اہمیت دینا
  • منھ تھتھانا، منھ سجانا، ناراض ہونا
  • تیوری پر بل ڈالنا، ناپسند کرنے کی علامت ظاہر کرنا
  • کسی کا کسی سے گستاخ اور بے ادب ہوجانا

Urdu meaning of mu.nh cha.Dhnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musaahib banaanaa, muqarrab banaanaa, munah lagaanaa, yaar banaanaa
  • sar cha.Dhaanaa, bejaa izzat ya ehmiiyat denaa
  • mu.nh thathaanaa, mu.nh sajaanaa, naaraaz honaa
  • tyaurii par bil Daalnaa, naapsand karne kii alaamat zaahir karnaa
  • kisii ka kisii se gustaakh aur beadab hojaana

English meaning of mu.nh cha.Dhnaa

  • become someone's favourite

मुँह चढ़ना के हिंदी अर्थ

  • साथी बनाना, निकट करना, मुँह लगाना, मित्र बनाना
  • सर चढ़ाना, अत्यधिक सम्मान या महत्व देना
  • तेवरी पर बल डालना, रुचि न लेने का संकेत प्रकट करना
  • किसी के प्रति अशिष्ट एवं असभ्य होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنھ چَڑھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنھ چَڑھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone