تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُنہ چِڑھانا" کے متعقلہ نتائج

مُنہ چِڑھانا

مضحکہ اڑانا ، تضحیک کرنا ، رسوائی کرنا مذاق اُڑانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُنہ چِڑھانا کے معانیدیکھیے

مُنہ چِڑھانا

mu.nh chi.Dhaanaaमुँह चिढ़ाना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُنہ چِڑھانا کے اردو معانی

  • مضحکہ اڑانا ، تضحیک کرنا ، رسوائی کرنا مذاق اُڑانا ۔
  • کسی کو آزردہ کرنے کے واسطے دوسرے کے منھ کی نقل بدنمائی کے ساتھ کرنا
  • کسی کی بھونڈی تقلید کرنا ، نقل نہ اتارسکنا ، خاکہ اڑانا

Urdu meaning of mu.nh chi.Dhaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • muzahkaa u.Daanaa, tazhiik karnaa, rusvaa.ii karnaa mazaaq u.Daanaa
  • kisii ko aazurda karne ke vaaste duusre ke mu.nh kii naqal badanumaa.ii ke saath karnaa
  • kisii kii bhivanDii taqliid karnaa, naqal na utaar sakna, Khaakaa u.Daanaa

मुँह चिढ़ाना के हिंदी अर्थ

  • ۱۔ किसी को आज़ुर्दा करने के वास्ते दूसरे के मुँह की नक़ल बदनुमाई के साथ करना
  • ۲۔ मुज़हका उड़ाना, तज़हीक करना, रुस्वाई करना मज़ाक़ उड़ाना
  • ۳۔ किसी की भोंडी तक़लीद करना, नक़ल ना उतार सकना, ख़ाका उड़ाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنہ چِڑھانا

مضحکہ اڑانا ، تضحیک کرنا ، رسوائی کرنا مذاق اُڑانا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُنہ چِڑھانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُنہ چِڑھانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone