اشتقاق
’’نَقَشَ‘‘ سے بننے والے دوسرے الفاظ دیکھیے
مُناقَشَت
باہم جھگڑنا ، بحث کرنا ، لڑائی ،جھگڑا ۔
مُناقَشَہ
باہمی لڑائی جھگڑا، قضیہ، نزاع
مُنتَقَش
نقش کیا گیا، کندہ، مہر کی طرح اُبھرا ہوا، قائم یا جما ہوا، مطبوعہ
مِنقاش
۱۔ (طب) موچنا جس سے بال اُکھاڑتے ہیں ، چمٹا ۔
مُنَقَّش
جس پر نقش و نگار ہوں، جس پر نقوش کندہ یا ابھرے ہوئے ہوں، بیل بوٹے دار، نقشین
مَنقُوش
لکھا ہوا، مرقوم نیز کندہ، نقش کیا ہوا، ثبت، جس کے نشانات موجود ہوں، منقش، گہرا لکھا ہوا
نَقشَہ
۔ تصویر ، شبیہ ، روپ ، عکس ، پیکر ؛ روپ ۔
نَقشی
نقش دار، بیل بوٹے والا، نقشیں، منقش
نقّاش
تصویر کھینچنے والا، نقش کرنے والا، نقش و نگار بنانے والا، گل بوٹے بنانے والا، مصور، چترکار، نقشہ نویس، نقش کار
نَقّاشی
نقاش کا پیشہ، نقش کرنے کا کام، نقش بنانا، نقش کھینچنا، نقش کرنے کا فن یا عمل