تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُناقَشَہ کرنا" کے متعقلہ نتائج

مُناقَشَہ کرنا

آپس میں جھگڑنا ، مباحثہ کرنا ، بھڑ جانا ۔

مُنَقَّش کَرنا

۔ نقش و نگار والا بنانا ، خاکہ کھینچ دینا ، تصویر بنا دینا ، حافظے میں ہو بہو ثبت کر دینا ۔

مُناظَرَہ کَرنا

مذہبی امور یا مسائل پر بحث و مباحثہ کرنا ۔

مِنْہا کَرْنا

گھٹانا، کٹوتی کرنا، وضع کرنا

مُضائِقَہ کَرْنا

تامل کرنا ، کوتاہی کرنا ، پہلوتہی کرنا ۔

مُنقَطِع کَرنا

بند کر دینا ، روک دینا

مُنعَقِد کَرنا

برپا کرنا، قائم کرنا (جلسہ یا تقریب وغیرہ)

مَنشا پُورا کَرنا

خواہش پوری کرنا ، مراد بر لانا ۔

مَنشا ظاہِر کَرنا

ارادہ ظاہر کرنا، خواہش کا اظہار کرنا

دَرْبار مُنْعَقِد کَرْنا

دربار منعقد ہونا (رک) کا تعدیہ ، دربار جمانا ، لگانا .

مَحْفِل مُنْعَقِد کَرْنا

مجمع اکٹھا کرنا، تقریب کا اہتمام کرنا

رِشْتَۂ حَیات مُنْقَطع کرنا

مرجانا، وفات پاجانا

مُنعَقِد کَردَہ

برپا کیا ہوا ، قائم کیا ہوا ، عمل میں لایا ہوا ، منعقدہ ۔

مُنقَطِع مُنقَطِع کَرانا

قطع کرانا ، ختم کرا دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُناقَشَہ کرنا کے معانیدیکھیے

مُناقَشَہ کرنا

munaaqasha karnaa•मुनाक़शा करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

مُناقَشَہ کرنا کے اردو معانی

  • آپس میں جھگڑنا ، مباحثہ کرنا ، بھڑ جانا ۔

Urdu meaning of munaaqasha karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • aapas me.n jhaga.Dnaa, mubaahisa karnaa, bhi.D jaana

मुनाक़शा करना के हिंदी अर्थ

  • आपस में झगड़ना, बहस करना, तकरार करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُناقَشَہ کرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُناقَشَہ کرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone